جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

December 12, 2024

سونا مزید 2300 روپے مہنگا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 82 ہزار 800 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی ، مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونی کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا

شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے، دفترخارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام سے وطن واپس آنے والوں میں زیارت کے لیے جانے والے افراد بھی شامل ہیں۔ 300

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف بیرسٹر گوہر اور دیگر کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا

سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم ،آئی جی اسلام آباد نےملزمان کو نوٹسز جاری کر دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم ،آئی جی اسلام آباد نےملزمان کو نوٹسز جاری کر دیے۔ نوٹسز ملزم صبغت اللہ وِرک، محمد ارشد ، عطاالرحمن، اظہر مشوانی، کومل آفریدی، عروسہ ندیم شاہ اور ایم علی ملک کو جاری کئے گئے، نوٹس میں جے آئی ٹی نے

سرینگر ، بھارتی پولیس کا شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ پر چھاپہ ، اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں

سرینگر (روشن پاکستان نیوز )سرینگر مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی پولیس نے شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ پر چھاپہ مار کر ان کی کتب اور دستاویزات قبضے میں لے لیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی پولیس نے سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں شہید سید علی گیلانی

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی ۔ جس کی تصدیق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے کونسل اجلاس میں کر دی۔ 2034 میں فٹبال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ سعودی عرب کے 5 شہروں میں منعقد ہو گا ، 15 مختلف

اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، ڈالر بھی سستا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس بلند ترین سطح پر برقرار ہے ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر

2025 کے رنگ کا اعلان، کیا آپ اس کو پسند کریں گے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) 2025 کا آغاز ہونے والا ہے اور یہی وجہ ہے کہ امریکا کے پین ٹون کلر انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے 2025 کے رنگ کا اعلان کر دیا ہے     اس انسٹیٹیوٹ کی جانب سے ہر سال کے لیے ایک رنگ کا انتخاب کیا جاتا

12دسمبر2024 کوآج آپ کا دن کیسا رہے گا ؟ جانیں

  حمل (Aries) آج کا دن مالی معاملات میں بہتری کا اشارہ دے رہا ہے۔ نئے مواقع آپ کا انتظار کر رہے ہیں، لیکن کوئی بھی بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے سوچ سمجھ کر آگے بڑھیں۔ رشتے میں موجود غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ ثور (Taurus) آپ

سوشل میڈیا پر اداروں کی وردیوں کا غلط استعمال: ساکھ کو نقصان پہنچانے اور عوامی تحفظ کے لیے خطرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ عرصے سے ایک نئی پریشانی نے جنم لیا ہے جس میں مختلف افراد پولیس، آرمی، اور دیگر اہم اداروں کی وردیوں میں ملبوس ہوکر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ٹک ٹاک، سنیپ چیٹ اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اور تصاویر اپلوڈ کرتے