بدھ,  09 اپریل 2025ء

November 26, 2024

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی راولپنڈی میں شہید کانسٹیبل محمد مبشر بلال کی نماز جنازہ میں شرکت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس، ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی کے علاقے ہکلہ میں شرپسندوں کے تشدد سے شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد مبشر بلال کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ادا کی گئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ سید محسن

پی ٹی اے کی جانب سے وائی فائی کو بھی سست کردیا گیا

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پی ٹی اے کی جانب سے وائی فائی کو بھی سست کردیا گیا ہے، جس کے بعد وائی فائی پر بھی متعدد سوشل ایپ چلنا بند ہوگئی ہیں۔ وفاقی وزارت حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے

جو کرنا ہے کر لو، مطالبات پورے ہونے تک مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا ، عمران خان

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے وہ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں انھوں نے اپنی ٹیم کو پیغام دیا ہے کہ وہ آخری

آئی سی سی کی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر 29 نومبر کو بورڈ میٹنگ طلب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بورڈ میٹنگ 29 نومبر کو طلب کر لی ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے بورڈ میٹنگ 29 نومبر کو ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے متعلقہ کرکٹ بورڈ کو آگاہ بھی کر دیاہے ،

رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کے واقعے کے

بانی پی ٹی آئی کو فوری رہا نہیں کرتے تو بہتر سہولتیں دی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ اگر بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو رہا نہیں کرتے تو ان کو جیل میں بہتر سہولتیں دی جائیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ کوشش کر رہے ہیں کہ معاملات کو کسی حل طلب راہ پر

47 فیصد پاکستانیوں نےکبھی ٹرین کا سفر نہیں کیا، گیلپ سروے میں انکشاف

47 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہےکہ انہوں نےکبھی ٹرین کا سفر نہیں کیا ہے۔یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ سروے کے مطابق رکشا، بس اور ویگن میں سفر سے پاکستانیوں کی اکثریت مانوس ہے۔ 80 فیصد نے رکشوں، 79 فیصد نے بسوں اور ویگن

جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارتکار ملک بدر

روس نے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارتکار کو ملک سے نکال دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی سیکیورٹی سروس ایف ایس بی نے منگل کو جاری بیان میں کہا کہ مبینہ برطانوی سفارت کار نے ملک میں داخل ہونے کیلئے جان بوجھ کر غلط معلومات فراہم کی

پی ٹی آئی کے بارے میں دو ٹوک فیصلے کا وقت آگیا، عرفان صدیقی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بارے میں واضح اور دوٹوک فیصلے کا وقت آپہنچا ہے،مزید تاخیر بہت مہنگی پڑے گی۔ سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور قائمہ

پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کی تیاری مکمل، کابینہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑے اور فیصلہ کن اقدامات کا اعلان متوقع ہے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کی احتجاجی کال کے دوران شہید ہونے