اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)احتجاج کیلئے اسلام آباد جانے والے پاکستان تحریک انصاف کے تین ارکان اسمبلی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق زین قریشی ، محمد عامر ڈوگر اور معین ریاض کو نقصان امن کے خطرے کے تحت گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی
لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یہ کے پی کے کی سرحد عبور کرکے تماشا لگائیں گے۔ عام عوام کے بچے انقلاب میں شرکت کریں اور سڑکوں پر خوار ہوں، بغاوت کا سرغنہ اور ان کے بچے انقلاب میں شرکت نہیں کرسکتے۔ بشریٰ بی بی
کوٹئہ(روشن پاکستان نیوز) ریلوے ملازمین نے بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے روانہ والی تمام ٹرینوں کو احتجاجاً اسٹیشن پر روک دیا۔ کوئٹہ سے راولپنڈی اور پشاور جانے والی جعفرایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل بروقت روانہ نہ ہوسکیں۔ چمن جانے والی چمن پسنجر ٹرین کی روانگی بھی معطل ہو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حواس باختہ حکومت نے پاکستان کو کنٹینرستان بنایا ہوا ہے، کنٹینرز کے پہاڑ کھڑے کرنے سمیت خندقیں بھی کھودی گئی ہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی حکومت کو دوام دینے کیلئے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول پیغام رساں پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے صارفین روزانہ کروڑوں میسیجز ایک دوسرے کو بھیجتے ہیں۔ بعض اوقات ہم جلد بازی میں یا غلطی سے دوستوں کے اہم پیغامات یا پھر ان کی پوری چیٹ ہسٹری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر موبائل فون ڈیٹا سروس بند جبکہ موبائل فون ڈیٹا سروس راولپنڈی میں مکمل طور پر بحال
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ احتجاج میں لاکھوں لوگ آ گئے تو عمران خان رہا ہوسکتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج میں جتنے لوگ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے باعث پنجاب کی اہم شاہراہیں بند کر دی گئیں۔ جبکہ اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے بانی کی رہائی کیلئے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کے تحت لوگوں کو تین مرلہ کے پلاٹ فراہم کرنے کی نئی اسکیم کے اجرا کی منظوری دی ہے۔ رواں سال 8 فروری کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے بعد پنجاب میں