هفته,  23 نومبر 2024ء

November 23, 2024

گوگل کو کروم فروخت کرنا ہی ہوگا، امریکی محکمہ انصاف

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی پراسیکیوٹرز نے کہا ہے کہ گوگل کو سرچ کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے کروم کو فروخت کرنا ہوگا، محکمہ انصاف نے کہا کہ گوگل نے اپنے سرچ انجن مارکیٹ شیئر کو بڑھا کر حریفوں کو مواقع سے ’محروم‘ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس

رونالڈو کے یو ٹیوب چینل کا پہلا مہمان، نام سامنے آنے پر مداح حیران

اسلام آباد (روشن پاکستان )پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو کیلئے مہمان کی شناخت سے پردہ اٹھا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف فٹبالر اور یوٹیوب کی دنیا میں سنسنی خیز انداز میں قدم رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو کے پہلے کوئی اور نہیں

سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں ملک شبیر حسین کا ختم قل شریف آج گجرات میں منعقد

گجرات (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں، مرحوم ملک شبیر حسین کا ختم قل شریف آج 23 نومبر بروز ہفتہ اعوان پورہ کڑیانوالہ میں منعقد ہوا۔ یہ روحانی محفل صبح 10:30 سے 11:30 تک جاری رہی، جس میں مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے

آسٹریلیا کے سکول نے دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (روشن پاکستان )دنیا کی بہترین عمارت کا ٹائٹل آسٹریلیا کے سکول نے اپنے نام کرلیا۔ تمام فلک بوس عمارتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔  آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مضافاتی علاقے چیپینڈیل میں قائم ڈارلنگٹن پبلک سکول نے خوبصورتی میں رپورٹس میں بتایا گیا کہ سنگاپور میں ورلڈ آرکیٹیکچر

ڈی آئی خان، راجن پور کے بعد ملتان میں بھی بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ 1885 اور دیگر قوانین کے تحت تین مقدمہ درج کرلیے گئے۔ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے خلاف ایف آئی آر ڈیرہ غازی خان ، راجن پور اور ملتان

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (روشن پاکستان )محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر کی حد میں 10 ماہ کی رعایت

اسلام آباد (روشن پاکستان )لاہور بورڈ کے تحت نہم جماعت کا امتحان دینے والے لاکھوں طلباء کو عمر کی حد میں دس ماہ کی رعایت مل گئی۔ اس سے قبل  12 سال سے کم عمر کے طلباء نہم میں اپنی رجسٹریشن کروانے کے اہل نہیں تھے، رعایت ملنے کے بعد

قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دینا، وزیر داخلہ کی پولیس کو ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دینا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی علی الصبح پولیس فورس کا حوصلہ بڑھانے پولیس لائنز پہنچے، وزیرداخلہ نے قیام

باجوڑ میں 2 دھماکے، 2 افراد جاں بحق

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) ضلع باجوڑ میں 2 الگ الگ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کے مطابق تحصیل ماموند میں پہلا ریموٹ کنٹرول دھماکا علاقہ ایراب میں ہوا، جس میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔ مزید

پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کا مشن، اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند، پولیس تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے پلان تیار کر لیا، اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کر دیئے گئے جبکہ ایران ایونیو مارگلہ روڈ دونوں اطراف سے کنٹینرز لگا کر بلاک کر دی گئی ہے۔ ایکسپریس وے، ڈی چوک، زیرو پوائنٹ پر