
لیڈز ہیلی فیکس(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل آف پاکستان برطانیہ کے سینئر نائب صدر زاہد انور مرزا نے سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے ماموں ملک شبیر حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ زاہد انور مرزا نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ
حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ کمیٹی میں اسحاق ڈار،خواجہ آصف،اعظم نذیرتارڑ اور احد خان چیمہ شامل ہیں،امیرمقام،رانا ثنااللہ،ملک احمد خان، مریم اورنگزیب،خواجہ سعد رفیق ،جعفر مندوخیل اوربشیر احمد میمن بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کمیٹی کوپیپلز پارٹی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے بیان میں سعودی عرب کا ذکر تک نہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ بانی چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑنے مروڑنے
اسلام آباد میں ریجنل ٹیکس آفس نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 5 ریسٹورنٹس سیل کر دیے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق صارفین کی شکایات پر ریسٹورنٹس کے خلاف کارروائی کی گئی۔ پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر کے ذریعے رسیدیں جعلی ہونے کی تصدیق کی
ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈائلیسز مریضوں میں ایچ آئی وی کی منتقلی کے معاملے پر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی اسپتالوں کو احکامات جاری کردیے۔ پنجاب ہیلتھ کمیشن کے مراسلے میں کہا گیا کہ نجی ڈائلیسز سینٹر میں مریضوں کی ایڈز، ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کی اسکریننگ
سابق صدر عارف علوی نے پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں سے عمران خان کی رہائی تک احتجاج کا حلف لے لیا۔ پشاور میں سابق صدر عارف علوی نے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج عمران خان ہر پاکستانی کے سینے میں دل بن
ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی کانوائی میں شامل مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے میں 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعہ ضلع کرم کے لوئر علاقے میں پیش آیا۔ مسلح افراد نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔ اسپتال ذرائع نے ابتدائی طور
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک خاتون جن کا سیاست سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں، کل انہوں نے پاکستان پر جو حملہ کیا ہے، مجھے اپنی کانوں اور آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جاری کردہ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بشریٰ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق سینیٹر افراسیاب خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری خونریزی، معاشی مشکلات اور ماحولیاتی تباہی کی ذمہ داری تمام بڑی سیاسی جماعتوں پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاراچنار سے ڈکی تک ہونے والی خونریزی، آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کیا اور برآمدگی میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ ان کارروائیوں میں چوری، اسلحہ سمگلنگ، منشیات کی فروخت، اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شامل ہیں۔ چوری کی