جمعرات,  21 نومبر 2024ء

November 2, 2024

ایس پی راول کی کھلی کچہری: شہریوں کے مسائل سن کر حل کے لیے احکامات جاری

ایس پی راول محمد حسیب راجہ نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو فوری احکامات جاری کیے۔ ایس پی نے ہدایت کی کہ مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم

راولپنڈی پولیس لائنز میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد، شہریوں کی صحت کی حفاظت کے لیے اقدامات

راولپنڈی – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں محکمہ صحت کا تعاون بھی شامل تھا۔ ورکشاپ میں ڈاکٹر محمد ابوبکر، ڈاکٹر سید راشد علی، ڈاکٹر افراء خان اور ڈی

راولپنڈی پولیس کی سخت کارروائی: پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ میں 1384 ان فٹ گاڑیاں بند، 9627 گاڑیوں کے چالان اور 1 کروڑ 4 لاکھ کے جرمانے

  سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 68 روز کے دوران 1384 ان فٹ گاڑیاں بند کی گئی ہیں۔ سی پی او کے مطابق، 9627 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے، جس

راولپنڈی پولیس کی بھرپور کارروائیاں: منشیات، ڈکیتی اغوا اور سٹریٹ کرائم میں ملوث مجرمان کی گرفتاری اور سزائیں، شہریوں کی حفاظت کے لئے سرچ آپریشنز جاری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں مختلف نوعیت کے جرائم میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں، جن میں منشیات، ڈکیتی، اور اغوا جیسے سنگین جرائم شامل ہیں۔ منشیات کے مقدمات: عدالت نے منشیات کے دو مقدمات میں مجرمان کو مجموعی طور پر 18

سارہ شریف قتل: بچی پر تشدد کی ہولناک تفصیلات سامنے آگئیں

  دس سالہ برٹش پاکستانی سارہ شریف کے قتل کیس میں خاندان کے تین افراد کے خلاف مقدمے کی کارروائی کے دوران مقتولہ بچی پر تشدد کی ہولناک تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اگست 2023 میں سارہ شریف جنوبی انگلینڈ کے علاقے ووکنگ

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا

  اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 5 نومبرکو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہوگا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی

اوورسیز پاکستانیوں کی بھیجی گئی رقم پر ٹیکس کا معاملہ ، وزارت خزانہ نے خوشخبری سنا دی

  وزارت خزانہ نے سینیٹ آف پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر پر کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ترسیلات زر بھجوانے میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کسی بھی دوسرے ملک سے

ری کنسٹرکشن سرجری کیا ہے اور یہ کیوں کی جاتی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہر انسان کو اپنی ساخت میں کمی پیشی نظر آتی ہے۔ کئی نوجوان یہاں تک شوبز اداکار بھی اپنی ناک کو کو لے کر کافی فکر مند نظر آتے ہیں۔ کئی اداکار اور اداکارائیں ڈراموں میں خوبصورت نظر آںے کے لیے ناک کی سرجری کے مراحل

دھوکہ بازوں سے محفوظ رکھنے کیلئے واٹس ایپ کی خصوصی وارننگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ نے اپنے صارفین کو دھوکہ دہی سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی وارننگ جاری کی ہے۔ واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ واٹس ایپ پر ایسے دھوکہ بازوں سے ہوشیار

حق اور سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم بند ہونا چاہیے، مریم نواز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ