اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر سعید انور نے وضاحت جاری کی ہے کہ ان کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے، اُن سے منسوب تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس فیک ہیں۔ قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے اس حوالے سے سماجی رابطے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا اور یورپ نے یوکرین کو دفاعی اعتبار سے مضبوط بنانا ترک نہ کیا اور اُسے کروز میزائل فراہم کیے گئے تو روسی قیادت ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہوگی۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین ایف بی آر کی ہدایت پر ایڈوانس اسٹاک رجسٹر سسٹم لانچ کر دیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ایڈمنسٹریشن میں بہتری اور محصولات میں اضافے کیلئے نیا سسٹم متعارف کرایا گیا۔ جدیدڈیجیٹل انفرا سٹرکچر سے ایف بی آر افسران کو رجسٹرڈ افراد کے
کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جاری بیان میں بتایا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 11 کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے اسٹیٹ بینک نے جو تفصیلات جاری کی ہیں اس کے مطابق ایک
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دور کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو پیر کو کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حالیہ دنوں میں پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ہیکنگ کے ذریعے واٹس ایپ صارفین کی حساس معلومات اور رابطوں تک رسائی حاصل کی جارہی ہے۔ واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافے کے پیش
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل پر جوابی حملہ کرے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز انتخابی مہم کے دوران کچرا اٹھانے والے ٹرک میں سوار ہوکر سب کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈلونلڈ ٹرمپ ایک ریلی کے لیے کچرے کا ٹرک ڈرائیو کرکے وِسکانسن پہنچے،