جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

October 11, 2024

راولپنڈی پولیس کا مؤثر سرچ آپریشن: 06 ملزمان گرفتار

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے تھانہ صادق آباد، جاتلی، اور ریس کورس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کا انعقاد کیا۔ ان کارروائیوں کے دوران گھروں، کرایہ داروں کے کوائف اور شہریوں کی چیکنگ کی گئی۔ سرچ آپریشنز کے نتیجے میں کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 06 ملزمان،

صدر واہ پولیس کی کارروائی: بائیک لفٹر گرفتار، 04 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

صدر واہ: صدر واہ پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران بائیک لفٹر فصیح مسعود کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 04 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔ ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے بتایا کہ ملزم کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں

پی سی بی کا شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا، شان مسعود کی قیادت میں پاکستان ٹیم کو مسلسل 6 ٹیسٹ میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان میں پاکستان

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستانیوں سے معافی مانگ لی

پاکستان کے دورے پر آئے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پی آئی اے سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ میں امن پھیلاتا ہوں،پی آئی اے سے متعلق میری بات سےپاکستانی بھائیوں کی دل آزاری ہوئی تو معذرت چاہتا ہوں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک

ایرانی سفیر جناب رضا امیری موغادم کی پیر ہاؤس بری امام سرکار آمد، دو طرفہ ملکی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر جناب رضا امیری موغادم نے پیر ہاؤس بری امام سرکار میں سجادگان دربار حضرت بری امام سرکار سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پیر سید حیدر علی گیلانی اور پیر سید محمد علی گیلانی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے

سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ نے شوہر کی بازیابی کی درخواست واپس لے لی

  راولپنڈی: سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ نے پولیس رپورٹ کے بعد شوہر کے بازیابی کی درخواست واپس لے لی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران محمد اکرم کی اہلیہ، ان کی وکیل ایمان

ہفتہ وار اعداد و شمار جار، کیا سستا ہوا کیا مہنگا؟ جانیں

  ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 12.75 فیصد کی سطح پر آگئی۔ گزشتہ ہفتے 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

  لاہور: پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی کیا ہے اور

وزیر اعظم نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوزکے مطابق وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل عبد الحمید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور احتجاج کے دوران ڈیوٹی

امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان سے 16 افراد ہلاک ، 30 لاکھ بجلی سے محروم

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن نے ریاست فلوریڈا میں تباہی مچا دی ، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان کے بعد بگولوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں گھروں کی