ایبٹ آباد بٹگرام جیل سرنٹنڈنٹ کی حوالاتی لڑکی سے جنسی زیادتی، لڑکی کے الزام پر ڈاکٹر نے طبعی معائنے کے دوران زیادتی کی تصدیق کر دی، حقائق منظر عام پر آنے پر ایڈیشنل چیف ہوم سیکرٹری نے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا جبکہ مقامی پولیس نے سپرنٹنڈنٹ کے خلاف
سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 42 روز میں 854 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں، جبکہ 6847 گاڑیوں کے چالان کیے گئے۔ قانون کی خلاف ورزی پر 74 لاکھ
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)شہر میں حالیہ دنوں میں ہونے والی ڈکیتیوں، چوریوں، اور منشیات کی فراہمی کے واقعات میں اضافے کے باوجود پولیس کی موثر کارروائیاں شہریوں کی حفاظت کے لیے جاری ہیں۔ مختلف تھانوں کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں میں متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن کے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل اور پورٹ قاسم ٹرمینل پر کارروائیاں کیں جن کے دوران ٹیکس فراڈ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ کارروائیوں کے دوران نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرکے دونوں بندرگاہوں سے
اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے جس کے بعد سردی کا آغاز ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات،
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پارٹی ہدایت کی خلاف وزری پر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے دائر ریفرنس پر رکن قومی اسمبلی عادل خان بازائی کی نشست خالی قراردے دی گئی۔قومی اسمبلی سیکرٹری نے الیکشن کمیشن کو باضابطہ طورپرآگاہ کردیا۔ قومی اسمبلی سکرٹریٹ نے عادل خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے اچانک منظر عام پر آنے کے معاملے پر بالواسطہ تنقید کی ہے۔ جنید اکبر نے کہا کہ صد افسوس، کچھ نہیں کہہ سکتا کہ وزیرِ اعلیٰ
کراچی میں گزشتہ شب جناح ٹرمینل کےقریب ہونے والے دھماکے کی بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ موصول ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق دھماکا گاڑی میں نصب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مدد سے کیا گیا، دھماکے کے لیے 70 سے 80 کلو دھماکا خیز مواد کا استعمال کیا گیا۔ بم ڈسپوزل
پشاور میں پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کے شرکاء میں سرکاری گاڑیوں کی تقسیم کا انکشاف سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق درجنوں گاڑیاں وئیر ہاؤس اور محکمہ ایکسائز سے لیکر سی ایم ہاوس میں جمع کی گئی۔ ذرائع کے مطابق سی ایم ہاوس سے گاڑیاں احتجاج کے لئے
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں اشیا خورونوش کی دستیابی اور قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے نیا محکمہ بنایا گیا ہے، کموڈیٹیز مینجمنٹ اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا گیا۔گراں فروشی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے کموڈیٹیز مینجمنٹ اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قائم