راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق، راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا کامیاب اختتام ہوا۔ اس پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی، جہاں انہیں دو ہفتے کے دوران پولیس کے مختلف
راولپنڈی (نامہ نگار) ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرپرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے سی پی او آفس کا دورہ کیا جہاں سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، اور چیف ٹریفک آفیسر نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): مزدور تنظیموں نے سندھ اور پنجاب لیبر کوڈز کو مسترد کرتے ہوئے انہیں مزدور مخالف قرار دیا ہے۔ ایک دو روزہ اجلاس میں، جس کی صدارت مزدور رہنما سجاد حسین گردیزی نے کی، سرکاری اداروں کی نجکاری کی پالیسی اور کام کی جگہوں پر
منشیات کی سزائیں راولپنڈی کی عدالت نے منشیات کے دو مقدمات میں مجرمان کو مجموعی طور پر 18 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانہ سنایا۔ مجرم زین العابدین اور محمد افضل کو 9، 9 سال قید اور بڑی مقدار میں چرس رکھنے کے الزامات میں سزا سنائی گئی۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان مذاکرات کا معاملہ ،مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف کو حکومت سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا ۔ذرائع کے مطابق کوئی بھی سیاسی جماعت مذاکرات کے دروازے بند نہیں کر سکتی ۔سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار کر لی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزارت صنعت وپیداوار کے ادارے کراچی ٹولز ڈائز اینڈ مولڈز سنٹر اور نیشنل پروڈیکٹوٹی آرگنائزیشن سمیت دیگر اداروں کو بند کرنے کی نشاندہی کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے ایک ہفتے میں نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی امپائر علیم ڈار نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔علیم ڈار ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا آنے والے امپائرز کی رہنمائی کے لیے دستیاب رہوں گا۔ہمیشہ کھیلوں کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کی کوشش کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی بی ایف کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے دونوں عہدیداروں پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کی منظوری