اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اداکارہ نمرہ خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ زرنش خان کے حجاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو ان سے سیکھنا چاہیے کہ حجاب کا کیا مطلب ہوتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا۔روسٹر کے مطابق اسلام آباد رجسٹری کیلئے 6 بینچز تشکیل دے دیئے گئے، بینچ نمبر ایک کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے، بینچ نمبر ایک میں جسٹس عرفان سعادت، جسٹس
کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ پولیس میں 187 جعلی پولیس اہلکاروں کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے، 55 افسران کے ڈومیسائل کو بھی مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔چیئرمین نثار احمد کھوڑو کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کو اسلام آباد جلسے کے لیے این او سی جاری کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد جلسے کیلئے تحریک انصاف کو این او سی اور روٹس بھی جاری کر دیا۔این او سی کے مطابق جلسے کا
کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں سال صوبے سے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 26 ہوگئی جن میں 5 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ کوئٹہ سے 55 سالہ عبدالحمید اور لورالائی سے 60 سالہ خان محمد
لندن(صبیح ذونیر) جعلی ڈگری کے باعث پی آئی اے کے برمنگھم ڈپٹی اسٹیشن مینیجر جاوید اقبال باجوہ سے استعفٰی لے لیا گیا۔ پی آئی اے کے ترجمان کےمطابق جاوید باجوہ کا انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفکیٹ جعلی نکلا۔ اس حوالے سے اُن کے خلاف تحقیقات بھی کی گئی۔ لاہور بورڈ نے ان
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کارساز حادثہ کیس میں پولیس نے جمع کروائے گئے عبوری چالان میں ملزمہ نتاشہ کے برطانوی ڈرائیونگ لائسنس کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔کراچی کی مقامی عدالت میں پولیس نے مقدمہ کا عبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا، چالان میں کہا گیا ہے کہ ڈی آئی جی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں وزارت آبی وسائل کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے 29 شہروں کا زیر زمین 61 فی صد پانی مضر صحت ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق پاکستان میں پینے کے پانی کے 50 فی صد سے زائد ذرائع مائیکروبیل
سیہون(نیوز ڈیسک)سیہون کے علاقے کھوسہ محلہ میں زہریلی گیس پھیلنے سے بہن، بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زہریلی گیس کے باعث 7 افراد بے ہوش بھی ہوگئے جنہیں کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ورثا نے بتایا ہے کہ پڑوسیوں کے گھر میں گندم
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں سیمنٹ کی مقامی طلب میں گزشتہ 12 ماہ سے مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے مطابق پاکستانی سیمنٹ سازوں نے اگست میں 33.66 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت کیا، اگست 2023 کے مقابلے اگست