جمعه,  20  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

September 1, 2024

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار اب ہو جائیں ہوشیار!

گجرات(روشن پاکستان نیوز) بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار افراد کیخلاف پنجاب پولیس نے گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مخلتف شہروں میں پنجاب پولیس عوام کو ہیلمٹ استعمال کی طرف راغب کررہی ہے اور عوام کو ہیلمنٹ استعمال کے فوائد سے بھی آگاہ کررہی ہے۔ اسی

تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار باز گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )وارث خان پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 23 ہزار 400 روپے، 04 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار بازوں کو

لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کاروائی،لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس کو متاثرہ لڑکے نے درخواست دی کہ ملزم عاقب نے مجھے بیٹھک میں لے جاکر نازیبا حرکات کیں،متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم عاقب کو

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،گھروں، دکانوں اور شہریوں کی چیکنگ کی گئی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ چونترہ ، چکری، دھمیال اور کینٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، سرچ آپریشنز کے دوران گھروں، دکانوں اور شہریوں کی چیکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ، چکری، دھمیال اور کینٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے گئے، سرچ آپریشنز میں ضلعی پولیس سمیت،

مولانا فضل الرحمن سیاست کے گورو، میڈیا پر 70 فیصد کوریج صرف عمران خان کو کیوں؟  

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) سابق وفاقی وزیرعلی درانی نے کہاہے کہ حکومت عمران خان تک پہنچنے کیلئے مولانا الرحمن کا راستہ استعمال کررہی ہے، حکومت کو اپنی کشتی ڈوبتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اس وقت میڈیا پر 70فیصد کوریج عمران خان اور پی ٹی آئی کو مل رہی ہے۔

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 02ملزمان گرفتار، 03کلو کے قریب چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم لیاقت کو گرفتار کرلیا، ملزم سے01کلو500گرام چرس برآمد ہوئی، ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حماد ارشد کو

پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ ایس ایس پی راجہ منور حسین رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ ایس ایس پی راجہ منور حسین رضائے الٰہی سے وفات پا گئے، مرحوم کی نماز جنازہ انکے ابائی گاؤں کلر سیداں کے علاقہ پکھڑال میں ادا کی گئی۔ ایس ایس پی راجہ منور حسین نے راولپنڈی اور دیگر اضلاع میں بھی فرائض سر انجام

ڈکیتی اور کار و موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 رکنی شانی گینگ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،ڈکیتی اور کار و موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 02 رکنی شانی گینگ گرفتار،  لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ مہران کار اور 08 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے  کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور کار و موٹر سائیکل

تشدد میں ملوث خاتون کا شوہر گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )بنی کے علاقہ میں خاتون پر تشدد کا واقعہ ،سی پی او کا نوٹس، تشدد میں ملوث خاتون کا شوہر گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بنی کے علاقہ میں خاتون پر تشدد کے واقعہ پر،سی پی او کا نوٹس، تشدد میں ملوث خاتون کے شوہر ذوہیب کو گرفتارکرلیا

راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات

راولپنڈی( کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے موثر انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 450 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ گرجا گھروں میں آنے والے شہریوں کو مکمل باڈی سرچنگ اور واک تھرو گیٹ سے گزرنے کے بعد داخلے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News