جمعه,  20  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

August 30, 2024

پاکستان نے 42 ممالک کو آم برآمد کر کے کروڑوں ڈالرز کمالئے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے 42 ممالک کو آم برآمد کر کے 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کمالئے ہیں۔وزارت تجارت نے رواں سال آم کی برآمدات کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں جس کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 13ہزار 681میٹرک ٹن آم برآمد کیا گیا،بیرون

مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر2 افرادکو گرفتار کرلیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے مزنگ کے شہری کی درخواست پر درج ہوا،جس کے مطابق ملزمان نے فیس بک ، یوٹیوب سمیت

چینی کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)چینی کار ساز کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔بی وائے ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنی تین بڑے شہروں کراچی، لاہور ،اسلام آباد میں فلیگ شپ سٹورز اور ایکسپیرینس سینٹرز کھولے گی۔کمپنی

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے8ستمبر کو اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنےکا فیصلہ کرلیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے8ستمبر کو اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں 8ستمبر کو اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا

حالیہ ہفتےکے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی،10اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں کمی ،17 میں اضافہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں مہنگائی کی شرح میں تسلسل کیساتھ کمی کا رجحان جاری ہے۔حالیہ ہفتےکے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.62 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 16.69 فیصد سے کم ہوکر 15.34 فیصد کی شرح پر آگئی

شہباز شریف اورمولانا فضل الرحمان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، مدد اور حمایت طلب کر لی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وفاقی حکومت کی مولانا فضل الرحمان کو انگیج کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور ایک ہفتے میں مولانا فضل الرحمان سے دو بڑی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔صدر

پشاور، منکی پاکس کے مزید 2مشتبہ مریض ہسپتال منتقل

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں منکی پاکس کے مزید 2مشتبہ مریض پولیس سروس ہسپتال منتقل کردیئے گئے ۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پشاور باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں سکریننگ کے دوران 2مسافروں میں علامات پائی گئیں ۔علامات ظاہر ہونے پر دونوں مریضوں کو ائی رپورٹ

ن لیگی رہنما حنیف عباسی کا اڈیالہ جیل انتظامیہ کی تبدیلی سے متعلق بڑا دعویٰ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ آج بھی کوئی تفتیشی افسر بانی پی ٹی آئی کے سیل میں جائے تو کوکین اور ہیروئن مل جائے گی۔ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ ورکر جیل میں

اپنی گاڑی پر اپنے نام یا اپنی مرضی کی نمبر پلیٹ لگوائیں،فیس کتنی ہوگی اور کون کون نمبر لگواسکتے ہیں

لاہور (روشن پاکستان نیوز) حکومتِ پنجاب نے ’اپنی گاڑی اپنی پہچان، اپنی نمبر پلیٹ‘ کے عنوان سے نئی سکیم کا اجراء کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نئی سکیم کے تحت اب پنجاب کے شہری اپنی مرضی کے ہندسوں، اپنے کسی پیارے کے نام یا اپنی کمپنی کے نام پر مشتمل

پاکستانی طلبہ کابنگلہ دیشی سیلاب متاثرین کےلیے بڑا عطیہ

  ڈھاکا (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش میں سیلاب متاثرین کےلیے پاکستانی طلبہ نے بڑی رقم عطیہ کردی۔پاکستانی طلبہ کی جانب سے بنگلہ دیشی متاثرین سیلاب کے لیے سوا دو لاکھ ٹکا کا عطیہ دیا گیا۔ پاکستانی طلبہ نے بنگلہ دیش میں موجود اپنے ساتھیوں اور پاکستانی شہریوں سے عطیات جمع

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News