بدھ,  18  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

August 27, 2024

اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل سینیٹ نےمنظور کر لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹ نے اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل منظور کر لیا، اپوزیشن کی جانب سے بل کی مخالفت کی گئی۔بل میں کہا گیا کہ سیکشن 232 میں “اہل یا نااہلی “ کی ہیڈنگ کو “عدالت کی طرف سے اعلان کی وجہ سے نااہلی” میں تبدیل

ادھار کی ٹکٹوں پرقومی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ، صدر پی ایچ ایف

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے لیے چین گئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ ہمیں دلاسہ دیا گیا ہےکہ پیسا مل جائےگا،

فضائی حدود کی خلاف ورزی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ، جاپان کیجانب سے چین کو انتباہ جاری

  ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز)جاپان نے چینی فوجی طیارے کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے ٹوکیو میں چینی سفارتی حکام کو طلب کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے چیف کیبینٹ سیکریٹری یوشیماسا حیاشی نے ایک پریس

تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں مزید 5 تحصیلوں کا اضافہ کردیا گیا ،مجموعی طور پر ضلع لاہور کی 10 تحصیلیں ہوگئیں۔ نئی 5 تحصیلوں میں نشتر ، واہگہ ، اقبال ٹاؤن ، راوی

صدر مملکت نے چینی فوج کے سربراہ لی چیامنگ کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیامنگ کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک چائنہ تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیامنگ کو نشان

آپکی عمر کے حساب سے کتنا سونا ضروری ہے ؟نئی رپورٹ میں اہم انکشاف

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عام طور پر کہا جاتا ہے دن میں 6 سے 8 گھنٹے کی نیند کافی ہوتی ہے لیکن مختلف عمر کے انسانوں میں اس کا دورانیہ مختلف ہوسکتا ہے۔ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 18 سے 60 سال کی عمر کے افراد

کے پی حکومت کاسرکاری ملازمین کو انتہائی کم اقساط پر گھر دینے کا فیصلہ

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ ایک سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کو انتہائی کم اقساط پر گھر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق 5 مرلہ پلاٹ کی ممبرشپ فیس 30 ہزار اور ماہانہ قسط صرف 5 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، 6 مرلہ پلاٹ

جے شاہ آئی سی سی کے نئے چئیرمین منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جے شاہ گریگ بارکلے کی جگہ بلا مقابلہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں، وہ یکم دسمبر کوعہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ کرک انفو کے مطابق جے شاہ، جو اس وقت بی سی سی آئی کے سیکریٹری ہیں، اس عہدے پر فائز ہونے

ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے، مصدق ملک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے۔ سینٹ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی کمپنی گورنمنٹ ہولڈنگ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے

یوٹیلیٹی سٹورز بند کرناظالمانہ اور انتہائی افسوسناک ،حکومت فیصلہ واپس لے،پیپلزپارٹی کا مطالبہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ عطا مری نے حکومت کے یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کے فیصلہ کو ظالمانہ اور انتہائی افسوسناک قرار دے دیا۔شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ایسے فیصلے کرنے سے پہلے غور و فکر ،بحث اور عوامی مشکلات کو سمجھنے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News