جمعرات,  21 نومبر 2024ء

August 24, 2024

جہیز کیلئے ہراساں کرنے پرتنگ آ کر خاتون کی 11 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی

  بھارت(روشن پاکستان نیوز)جہیز کیلئے ہراساں کرنے پر خاتون نے 11 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کی رہائشی خاتون نے جہیز کیلئے ہراساں کرنے پر تنگ آکر اپنی زندگی ختم کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ 32 سالہ آرتی

کراچی کے مختلف علاقوں میں ،شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے،لمبی قطاریں لگانے پر مجبور

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، جس کے باعث شہری پانی کیلیے لمبی قطاریں لگانے پر مجبور ہے۔تفصیلات کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے قریب پانی کی ایک پائپ لائن کی مرمت کا کام پانچ دن بعد مکمل تو کرلیا گیا

سوشل میڈیا پرسسٹرولوجی اور ڈکی بھائی جیسےلوگ معاشرے پر منفی اثر ڈال رہے ہیں، ڈاکٹر عفان قیصر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سوشل میڈیا پر جنک فوڈ کے نقصانات بتانے کے سبب مقبول ہونے والے ڈاکٹر عفان قیصر کا خیال ہے کہ پاکستانی یوٹیوبر ڈکی بھائی اور سسٹرولوجی فیم گرل اقراء کنول معاشرے پر منفی اثر ڈال رہے ہیں اور معاشرے میں بگاڑ کی سب سے بڑی

آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی کا منصوبہ، دیکھیں تفصیلات

  آسٹریلیا میں دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے جس سے سنگاپور کو بھی بجلی دی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا نے سنگارپور کو توانائی برآمد کرنے کیلئے ایک وسیع سولر اور بیٹری فارم منصوبے کی

9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور کر لی گئی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے 4 مقدمات کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی چاروں مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ کو 26 اگست کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت میں پیشی

امریکا نے فلڈ ریلیف اور بحالی کیلئے 215 ملین ڈالرز فراہم کئے، ترجمان امریکی سفارتخانہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی ترجمان جوناتھن لالی نے کہا ہے کہ 2022ءکے سیلاب نے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگی کو متاثر کر دیا، امریکا نے فلڈ ریلیف اور بحالی کیلئے 215 ملین ڈالرز فراہم کئے۔اپنے ایک بیان میں جوناتھن لالی نے کہا ہے کہ 100

عمران خان کی بیوی اور بہن پھانسی سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب

  اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں فتنہ برپا کرنے میں کسی بھی حدتک جا سکتی ہے ، پارٹی کے اندر شدید اختلافات ہیں۔عظمی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پارٹی پر قبضے کی جنگ چل

پی سی بی کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عثمان وحیدنے اپنے عہدے سےاستعفیٰ دیدیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عثمان وحید اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔نجی ٹی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عثمان وحید چیمپئنز ایونٹ کےلیے اہداف حاصل نہ کر سکے، پی سی بی نے پہلی مرتبہ تینوں فارمیٹ کے

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان کی راولپنڈی بینچ میں فرائض انجام دینے سے معذرت

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان نے راولپنڈی بینچ میں فرائض سر انجام دینے سے معذرت کر لی۔جسٹس شجاعت علی خان کے پرسنل اسسٹنٹ نے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو خط ارسال کر دیا۔خط کے متن کے مطابق جسٹس شجاعت علی خان لاہور

سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں فی ٹن 45 ہزار روپے کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں فی ٹن 45 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام مال کی قیمت اور مقامی سطح پر طلب میں کمی کے باعث سٹیل مصنوعات کی قیمتیں گریں۔ مزید پڑھیں: تیل و گیس کے شعبے سے ایک