جمعه,  27 دسمبر 2024ء

August 3, 2024

صومالیہ: موغادیشو کے ساحل پر حملے میں 32 افراد ہلاک، 63 زخمی

موغادیشو(روشن پاکستان نیوز) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ایک مصروف ساحل پر حملے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوگئے، القاعدہ سے منسلک مسلح گروپ الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق صومالیہ کے حکام نے تصدیق

عوام کی سہولیات کےلئے طویل المعیاد منصوبے تیار کئے جارہے ہیں ،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی ،اچھی اورمعیاری ٹرانسپورٹ کو یقینی بنانے کےلئے خصوصی توجہ دے رہی ہے اور اس کےلئے طویل المعیاد منصبوبے تیار کئے جارہے ہیں ۔انہوں نے یہ

برطانیہ: مصنوعات چوری کرکے ریفنڈ کروانے والی خاتون کو قید

لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں چوری کر پیشہ بنانے والی بھارتی خاتون کو دکانوں سے 500,000 پاؤنڈز کے جعلی ریفنڈ کروانے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 54 سالہ نریندر کور نے پورے برطانیہ کا سفر کیا اور متعدد اسٹورز کو ان مصنوعات کی رقم واپس کرنے پر مجبور کیا

اپر چترال ، گلیشیر پھٹنے سے سیلابی صورتحال ، ہائی الرٹ جاری

چترال(روشن پاکستان نیوز) اپر چترال کے ہیڈکوارٹرز بونی میں گلیشیر پھٹنے سے بونی گول میں سیلابی صورتحال پید ہو گئی، ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نےگلیشیر پھٹنے سے سیلابی صورتحال کے پیش نظر بونی گول کے آس پاس آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی

پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں 2 تبدیلیوں کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش اے کیخلاف میں پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں 2 بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان شاہینز کے وائٹ بال اسکواڈ میں بنگلادیش اے کیخلاف دو تبدیلیاں ہونے کا امکان ہے، فاسٹ باؤلر کاشف علی چار روزہ میچ انجری کا شکار ہوکر

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟

دوحہ (روشن پاکستان نیوز )فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ا?ج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ادا کردی گئی۔ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں حماس کی قیادت سمیت امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔سوشل میڈیا پر

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنیوالا جج ایک بار پھر تبدیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والے جج کو تبدیل کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت نمبر 1 کا جج تعینات کیا گیا ہے، احتساب عدالت نمبر 2

فضل الرحمٰن کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات، اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت

دوحا(روشن پاکستان نیوز)  مولانا فضل الرحمٰن نے قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن گزشتہ شب جدہ سے قطر پہنچے جہاں انہوں نے فلسطین اور حماس کے رہنماؤں

پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ مزید پڑھیں: بیگا اوپن اسکواش میں پاکستان کے ناصر اقبال کا کامیاب آغاز حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی اور پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی

سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے تولہ ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی نرخ میں معمولی کمی ہونے سے سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے تولہ ہوگئی۔ سونے کی نرخوں میں 500 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے، دس گرام سونا بھی سستا ہو گیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت