پیر,  16  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

July 25, 2024

اداکارہ نور زرمینہ نےمس یونیورس پاکستان 2024کا ٹائٹل جیت لیا

  اداکارہ اور ماڈل نور زرمینہ نےمس یونیورس پاکستان 2024کا ٹائٹل جیت لیا۔نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان ہفتہ کو مس یونیورس کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ ہونے والی ایک ویڈیو میں کیا گیا۔ نور زرمینہ نے کہا کہ وہ اپنے ملک میں مثبت تبدیلی لانا چاہتی ہیں۔مس

شاہ محمود قریشی کو 9 مئی مقدمے سے بری کردیا گیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم نامے میں کہا گيا کہ پینل کوڈ سیکشن 109 تب نافذ ہوتا ہے جب کسی سے کوئی جرم سرزد ہوا

سڑک کے کنارےدرختوں کے نچلے حصّے پر اکثر سفید پینٹ کیوں کیا جاتا ہے ؟دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دورانِ سفر یہ بات کئی لوگوں نے نوٹ کی ہوگی کہ سڑک کے کنارے پر موجود درختوں کے نچلے حصّے پر اکثر سفید پینٹ کیا ہوا ہوتا ہے۔دراصل درختوں کے تنے پر سفید پینٹ کرنے کے پیچھے کچھ سائنسی وجوہات ہیں۔درختوں کے تنے پر سفید

ملتان کے نوجوان نے کم قیمت، ماحول دوست، پائیدار اورکم وزن کچرے سے پلاسٹک جمع کرکے اینٹیں بنانا شروع کردیں

  ملتان (روشن پاکستان نیوز)ملتان کے نوجوان نے کچرے سے پلاسٹک جمع کرکے اینٹیں بنانا شروع کردیں۔یونائیٹڈ نیشن ڈیولمپنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کے مطابق، پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر پلاسٹک کا 33 لاکھ ٹن کچرا کوڑے کے ڈھیروں یا ندی نالوں میں پھینکا جاتا ہے۔ملتان سے تعلق رکھنے

18 سال عمر ہونے کے باوجود شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کیلئے نادرا کی جانب سے وارننگ جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے اٹھارہ سال عمر ہونے کے باوجود شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کو خبردار کردیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں ،چئیرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے نادرا کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ لیفٹیننٹ جنرل منیر

ہیپاٹائیٹس سےہر 20 منٹ میں ایک شہری جاں بحق ،ماہرین امراض کا تشویشناک انکشاف

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)ماہرین امراض جگر اور معدہ کا کہنا ہے کہ ہر سال 28 جولائی کو یوم ہیپاٹائیٹس منایا جاتا ہے۔ماہرینِ جگر کا کہنا ہے کہ ہر سال پاکستان میں 2 لاکھ افراد ہیپاٹائیٹس بی اور سی کا شکار ہوتے ہیں۔ ہمارے ملک میں اس بیماری کے خاتمے

پاکستان برآمدات بڑھانے میں دیگر ممالک سے کمزور ،آئی ایم ایف رپورٹ سامنے آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ادائیگیوں پر پابندی، درآمدات کیلئے ٹیرف اور نان ٹیرف

اسلام آباد میں پُرامن دھرنا ہوگا، حکومت رکاوٹ نہ ڈالے، امیر جماعت اسلامی

گوجرانولہ(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پُرامن دھرنا ہوگا، دھرنے کے شرکاء ریلیف لیے بغیر واپس نہیں آئیں گے۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات چیت میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت دھرنے میں رکاوٹ نہ ڈالے، جماعت اسلامی ایک پرامن جماعت

نجکاری میں حسابات کی جانچ پڑتال مکمل نہ ہوسکی ، پی آئی اے کی نجکاری میں مزید تاخیرمتوقع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری اگست کی بجائے ستمبر میں ہونے کا امکان ہے ، نجکاری میں حسابات کی جانچ پڑتال مکمل نہ ہوسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری میں مزید تاخیر کا خدشہ بڑھ گیا،

پولیس کے افسران کا امن وامان کے قیام کے حوالے سے اہم اجلاس

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی اوسید خالدہمدانی کی زیر صدارت پولیس کے افسران کا امن وامان کے قیام کے حوالے سے اہم اجلاس۔ میٹنگ میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی سی آئی اے، ایس پی سیکورٹی، ڈویژنل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پی ایڈمن،ڈی ایس پی لیگل،ڈی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News