کراچی(روشن پاکستان نیوز) تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع ہونے سے ایک دن پہلے ہی ’’خفیہ پیغام‘‘ کے بعد اہم شاہراہوں سے تجاوزات غائب ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر پیر سے شہر میں شروع ہونے والا آپریشن بغیر کسی پولیس فورس اور انتظامیہ کے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلے سیاسی نہیں بلکہ آئینی اور قانونی ہونے چاہئیں۔ عدلیہ کی ذمہ داری قانون کی تشریح کرنا ہے، قانون سازی نہیں، ججز عدالتوں میں بیٹھ کر جو سیاسی ریمارکس دیتے ہیں اس کی آمیزش نہیں ہونی چاہیے۔ نجی ٹی
باتھ(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ہونے والے انٹرنیشنل میتھیمیٹیکل اولپمیاڈ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا۔ ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق برطانوی شہر باتھ میں منعقدہ اس ایونٹ میں کراچی کے طالب علم رازی حسن منصور نے سلور میڈل جیتا۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی کے طالب علم محمد احمد
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق میئر کراچی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں شہر کے مسائل کے حل کےلیے تجاویز پر غور
پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بنوں واقعہ کے بعد معاملات حل کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، مشیران اور پارٹی ذمہ داران نے آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کیے۔ انھوں نے کہا کہ ایک کمیٹی قائم کی ہے جو
دمبولا(روشن پاکستان نیوز) ویمنز ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اتوار کو پاکستان نے ویمنز ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
پشاور(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کو جمہور کی رائے کے مطابق چلایا جائے، امن کے بغیر سیاست ہوگی نہ تجارت چلے گی۔ پاکستان کسی نئے فوجی آپریشن کا متحمل نہیں ہوسکتا،قوم کو اندھی لڑائی میں نہ دھکیلا جائے، اسٹیبلشمنٹ، حکمران اور بیوروکریٹس
انقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترکیہ کے سینئرصحافی مہمت اوز ترک نےکہا ہے کہ پاکستان اسلامی دنیا کے ممتاز ترین ممالک میں سے ایک ہے جس کی تاریخ، ثقافت، کھانے اورلوگ سب ہی بےمثال ہیں، پاکستان کو موجودہ معاشی مشکلات سےنکلنےکیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں میں یکسوئی درکار ہے،پاکستان کی دولت عام لوگوں
چمن(روشن پاکستان نیوز)چمن میں باب دوستی پرپاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کےخلاف 9 ماہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا گیا۔ دھرنے کے شرکا اور حکومتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے پر دھرنا ختم کیا گیا اور مظاہرین منتشر ہوگئے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت نے ان کے مطالبات تسلیم
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترکمانستان کے وزیر خارجہ کل تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے. تفصیلات کے مطابق ترکمانستان کے وزیر خارجہ راست میریڈو کل سے پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ وہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے جامع مذاکرات کریں گے . ترکمانستان کے وزیر خارجہ