بدھ,  18  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

July 14, 2024

نیوی کمانڈو اپنا ولیمہ چھوڑ کر نوجوان کی لاش نکالنے پہنچ گیا

سرگودھا(روشن پاکستان نیوز)پاک بحریہ کے ایس ایس جی کمانڈو نے ڈوبنے والے سیاح لڑکے کی لاش نکال لی سرگودھا سے تعلق رکھنے والا نجوان ضلع بھمبر کے علاقے سماہنی جنڈالہ میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے آیا تھا۔ جاں بحق نوجوان مقامی ندی میں تیراکی کے دوران ڈوب گیا۔ ریسکیو

بیوی سے تھائی لینڈ کے ٹرپ چھپانے والا شخص ائیرپورٹ پرگرفتار

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)ممبئی میں بھارتی شہری کو  تھائی لینڈ کے دورے اپنی بیوی سے چھپانے مہنگے پڑگئے۔ ممبئی ائیر پورٹ پر تھائی لینڈ جانے والے ایک مسافر کو اس وقت پاسپورٹ ٹیمپرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا جب امیگریشن حکام نے اس کے پاسپورٹ کے 12 صفحے آپس میں

سابق ٹیسٹ کرکٹرخالد عباد اللہ 88 برس کی عمرمیں انتقال کر گئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر خالد عباد اللہ 88 برس کی عمر میں نیوزی لینڈ میں انتقال کر گئے۔ 20 دسمبر 1935 کو لاہور میں پیدا ہونے والے خالد عباد اللہ نے چار ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، انگلینڈ میں کرکٹ کے حلقوں میں بلی

چین میں خواتین کو امیروں سے شادی کے طریقے سکھانے والی لَو گرو

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین میں ایک متنازع خاتون ہے جو خواتین کو امیر مردوں سے شادی کرنے کا طریقہ سکھاتی ہے۔ چینی اخبار کے مطابق لی چوانکو نامی خاتون مبینہ طور پر ہر سال 142 ملین یوآن (تقریباً 5 ارب 43 کروڑ روپے) کماتی ہے جس نے خواتین کو سوشل میڈیا

نیپال میں سیاسی کشیدگی، نئے سیاسی اتحاد کے شرما اولی وزیراعظم منتخب

کھٹمنڈو(روشن پاکستان نیوز) نیپال میں سیاسی کشیدگی کے دوران پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پشپا کمال ڈاہل حکومت کھو بیٹھے اور ان کی جگہ نئے سیاسی اتحاد کے سابق وزیراعظم 72 سالہ کے پی شرما اولی ایک مرتبہ پھر وزیراعظم بن گئے ہیں۔ بھارتی

تحریک انصاف کی ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی نے ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر زخمیوں کی صحت و سلامتی کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ ہماری

بانی پی ٹی آئی جہاں ہیں وہاں رکھا جانا مناسب ہے، رانا ثناءاللّٰہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ جس طرح طے ہے کہ بانی پی ٹی آئی فتنہ فساد کے علاوہ کوئی کام نہیں کریں گے، اسی طرح آئین و قانون کے مطابق بانی پی ٹی آئی جہاں ہیں وہاں رکھا جانا

بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائیگا: ذرائع

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کے مؤقف سے نہیں ہٹے گا اور  پاکستان کرکٹ بورڈ ایک ہی مؤقف برقرار  رکھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن ان دنوں پلان بی اور ہائی برڈ وینیو کی خبریں سامنے آرہی ہیں

شادی کے کھانے میں مچھلی نہ کھلانے پر باراتیوں نے دلہن کے گھر والوں کی پٹائی لگادی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کے کھانے میں مچھلی نہ کھلائے جانے پر دلہا کے ساتھ آئے ہوئے باراتیوں نے دلہن کے گھر والوں کی پٹائی لگا دی۔ اتر پردیش میں ایک شادی کی تقریب میں پنیر، پلاؤ اور سبزی کی بنی ہوئی مختلف ڈشز شادی کے

کیا دی سپمسنز نے ٹرمپ پر حملے کی بھی پیشگوئی کی تھی؟

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا بھرکے ذرائع ابلاغ میں اس وقت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے سے متعلق خبریں  زیر بحث ہیں، وہیں سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بات ہو رہی ہےکہ کیا اس حوالے سے بھی مشہور  امریکی اینیمیٹڈ سیریز  دی سمپسنز  میں پیش گوئی کی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News