اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 9 اگست کو مجھے اغوا کیا گیا، اور ماسک پہنے اغوا کاروں نے پوچھا کہ ’بلاول کی پارٹی جوائن کریں گی یا مریم کی‘۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)غزہ جنگ کی حمایت کے خلاف احتجاج امریکی فوج تک پہنچ گیا، امریکی ایئر فورس کے دو پائلٹوں نے باضمیر احتجاج کرتے ہوئے فوج میں اپنی خدمات سے معذرت کر لی۔ انکا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگی جرائم اور مسخ شدہ بچوں کی ہزاروں ویڈیوز جو ہمارے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ میں کسی قسم کی غفلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں اسلام آباد میں سیکیورٹی اور امن و امان سے متعلق جاری منصوبوں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رکن قومی اسمبلی فتح اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین پر ٹیکس ختم کیے جائیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں فتح اللّٰہ خان نے کہا کہ فوج کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں، ہمارا دشمن ہمیں کمزور کرنا
کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں سے اتوار کے روز 10 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق لیاری لاشاری محلہ کے ایم سی گراؤنڈ کے قریب سے 3 افراد کی لاشیں ملیں، جنھیں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس حوالے سے ریسکیور حکام نے بتایا
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)میئرلندن صادق خان نے کہا ہے کہ لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹ کے ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی۔ میئرلندن صادق نے یہ بات مانچسٹر میں بزنس کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی نژاد ہوں، تیسری مرتبہ منتخب ہونے
برج ٹاؤن(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ نے امریکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ اور امریکا کی ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں برج ٹاؤن میں مدمقابل تھیں جہاں انگلش ٹیم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے ایم این اے آصفہ بھٹو کی جانب سے بجٹ پر بحث کے دوران قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب کے دوران زبردست تقریر کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی فوک گلوکارہ افشاں زیبی مبینہ طور پر برطانوی شہریت کے لئے اپنے پارٹنرزاورکلائنٹس کو دھوکہ دینے سے بھی باز نہ آئیں۔برطانوی شہریت کے لئے مسلسل انگلینڈ کے دورے کرنے والی افشاں زیبی کے تمام شوز فلاپ ہونے کے بعد اپنے پارنٹرزکو دھمکیاں دینے پر اترآئیں۔ تفصیلات کے
کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بغیر پروٹوکول میئر مرتضیٰ وہاب کے ساتھ کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مئیر کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ کو مون سون بارشوں کی تیاریوں پر بھی بریفنگ دی۔ ترجمان میئر کے مطابق مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب خود گاڑی چلا کر وزیراعلیٰ سندھ