بدھ,  23 اکتوبر 2024ء

June 22, 2024

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات کے مسلسل ریکارڈ توڑ نے کا سلسلہ جاری ،مئی میں ریکارڈ 332 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی برآمدات سال بہ سال 41 فیصد بڑھ کر مئی میں ریکارڈ 332 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال 236 ملین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 40.7 فیصد زیادہ ہے۔جولائی 2023 سے مئی 2024 کے دوران مالی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا سابق کھلاڑیوں اور یوٹیوبرز کو لیگل نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے الزامات لگانے والے یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کار کردگی دکھانے اور میگا ٹورنامنٹ کے پہلے ہی مرحلے

حکومت کیجانب سےآئندہ مالی سال میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کیلئے 60 کروڑ روپے مختص کر دئیے گئے

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے آئندہ مالی سال میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کےلیے 60 کروڑ روپے مختص کردیے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پاؤنڈ، ڈالر، یورو اور روپے میں جاری کیے جو اسٹیٹ بینک سےحاصل کیے جا سکتے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ترجمان

چین میں شدیدطوفانی بارشیں اور سیلابی صورتحال، 47 ہلاک، 50 ہزار سے زائد افراد بے گھر

  گوانگ ڈونگ (روشن پاکستان نیوز)چین میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال کے باعث 47 افراد ہلاک، 50 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔ جنوبی چین میں طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال کی وجہ سے صوبے گوانگ ڈونگ میں 9 جون سے اب تک 47 افراد ہلاک ہوچکے،

گوجرخان پولیس کی اہم کاروائی،دوہرے قتل کے مقدمہ میں نامزد 05 اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)گوجرخان پولیس کی اہم کاروائی،دوہرے قتل کے مقدمہ میں نامزد 05 اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے اہم کاروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل کے مقدمہ میں نامزد 05 اشتہاری مجرمان کوگرفتارکر لیا،گرفتار اشتہاری مجرمان میں ندیم، حمزہ، امجد، سرفراز، اور محسن شامل ہیں،اشتہاری مجرمان نے

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،05ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،05ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم انوار شاہ سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، روات پولیس نے ملزم ندیم سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن،بنی پولیس

دھمیال پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 02کلو  سے زائد چرس برآمد،ملزم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)دھمیال پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، 02کلو 210گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عادل کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 02 کلو 210گرام چرس برآمد ہوئی،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد

ایس پی راول فیصل سلیم کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل سنے، متعلقہ افسران کو احکامات جاری

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ایس پی راول فیصل سلیم کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے۔ شہریوں کے مسائل کا

صدر ڈویژن پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،گھروں، دوکانوں اور افراد کی چیکنگ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر ڈویژن پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنزکیے گئے،  سرچ آپریشنز میں گھروں، دوکانوں اور افراد کی چیکنگ کی گئی ، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا  تھا کہ سرچ آپریشنز کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کرنا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق

صدر واہ پولیس کی کاروائی، ای پولیس ایپ کے ذریعے اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)صدر واہ پولیس کی کاروائی، ای پولیس ایپ کے ذریعے اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم سال2023سے تھانہ کوٹ ادو پولیس کو مطلوب تھا۔  تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سنیپ چیکنگ کے دوران ای پولیس ایپ کے ذریعے چوری کے مقدمہ میں مطلوب