جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

May 21, 2024

پاکستان ہاکی ٹیم کا ہالینڈ کے ساتھ شیڈول میچ متاثر ہونے کا امکان،بڑی وجہ سامنے آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا مل جائے گا، ہالینڈ کے ساتھ شیڈول میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا ملنے کا امکان ہے تاہم تاخیر کے باعث ہالینڈ کے ساتھ شیڈول میچ متاثر ہو سکتا

ڈاکٹر راغب نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر،نوٹیفکیشن جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )صدر مملکت نے معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر راغب نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیاگیا ، وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی جامعہ نعیمیہ لاہور کے محترم امام ہیں، وہ متحدہ علماء بورڈ پنجاب

ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے رکھنے کی تجویزدیدی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نئے مالی سال کے لیے ایف بی آر کو ٹیکس کا ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج دوسرے روز

دوہری شہریت والے شخص کی بطور جج تقرری پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل جمع کرا دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دوہری شہریت والے شخص کی بطور جج تعیناتی پر پابندی کا آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا گیا۔ رکن جے یو آئی (ف) نور عالم خان نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نجی آئینی ترمیم جمع کرادی۔ بل کے متن میں کہا

دوران پروازسنگاپور کے طیارے کو جھٹکے ، ایک شخص جاں بحق، 30 زخمی

  لندن (روشن پاکستان نیوز)لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ایئرلائن کی پرواز کو شدید جھٹکا لگنے سے ایک شخص ہلاک اور 30زخمی ہوگئے، جس کے بعد پرواز نے بنکاک میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور ایئرلائن کے ساتھ پرواز کے دوران ایک انتہائی غیر

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو جیل سے رہا کر دیاگیا

  لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے ظہور الٰہی پیلس پہنچ گئے۔ واضح رہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں چوہدری

پاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل تک جانے کا پورا موقع ہے،یونس خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہاہے کہ پاکستان کے پاس کامیابی کا ہر جز موجود ہے، گرین شرٹس کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل تک جانے کا پورا موقع ہے۔ یونس خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان

حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور مولانا فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اہم پیش رفت ہوگئی۔ سابق اسپیکر اسد قیصر کی گزشتہ ماہ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے دو سے تین خفیہ ملاقاتیں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی

کرکٹ شائقین کیلئے افسوسناک خبر ،سابق پاکستانی کرکٹر انتقال کر گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو 63 سال کی عمر میں دل کا شدید دورہ پڑا۔ سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 182 فرسٹ کلاس میچز بھی

ہیجڑوں کا شہری پر بدترین تشدد،مارمارکرادھ مواکر دیا،جانئے آگے کیا ہوا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کھسرے کے ساتھ مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کے نتیجے میں ہیجڑوں کے گروپ نے شہری کو مار مار کر ادھ موا کر دیا۔ مارکٹائی کے بعد شہری سے باتھ روم کی صفائی بھی کرواتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی