پیر,  16  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

May 14, 2024

لاہور: اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کے دفتر میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، دو افراد زخمی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) رائیونڈ میں اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کے دفتر میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دوافراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کے دفتر میں دو گرپوں کے درمیان جھگڑے ہوا۔ جھگڑے کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ کی نتیجے

اہلیہ کے نام دبئی میں خریدی جائیداد باقاعدہ ڈیکلئیرڈ ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اہلیہ کے نام دبئی میں خریدی جائیداد باقاعدہ ڈیکلئیرڈ ہے، دئبی میں جائیداد اہلیہ نے2017 میں خریدی۔ پراپرٹی لیکس سے متعلق وضاحتی بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ جائیداد کو جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں میں بھی

خواجہ آصف استعفیٰ دیں علی امین گنڈا پور اصلی وزیر اعلیٰ ہیں ، زرتاج گل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل نے کہا ہے کہ خواجہ آصف استعفیٰ دیں،علی امین گنڈا پور اصلی وزیرعلیٰ ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اصلی ہے فارم 47

مگرمچھ پر مکے برسا کر جڑواں بہن کو بچانے والی خاتون کیلئے بہادری کا ایوارڈ

میکسیکوسٹی(روشن پاکستان نیوز)اگر کسی فرد کا سامنا مگرمچھ سے ہو جائے تو وہ کیا کرے گا؟ زیادہ امکان تو یہی ہے کہ اپنی جان بچانے کی کوشش کرے گا۔ مگر میکسیکو میں ایک برطانوی خاتون نے اپنی جڑواں بہن کو مگرمچھ کے جبڑوں سے بچانے کا حیرت انگیز کارنامہ سر

سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا خط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عدلیہ میں مداخلت کا ایک اور بڑا کیس سامنے آگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے مداخلت کی نشاندہی کر دی۔ عدلیہ میں مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کا ایک اور خط سامنے آگیا۔ جسٹس بابر ستار نے چیف

ہمارے اثاثے پہلے سے ڈکلیئرڈ اور عوام کےعلم میں ہیں، شرجیل میمن

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ  ہمارے اثاثے پہلے سے ڈکلیئرڈ اور عوام کےعلم میں ہیں۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ جن جائیدادوں کا تذکرہ کیا جارہا ہے وہ الیکشن کمیشن اور متعلقہ ٹیکس اتھارٹیز میں ڈکلیئرڈ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا

بیماریوں سے بچنے کیلئے پانی کی بوتل کو روزانہ کتنی بار دھونا ضروری ہے؟

دبئی(روشن پاکستان نیوز)موجودہ عہد میں پانی کی بوتلوں کا استعمال بہت زیادہ بڑھ چکا ہے، طالبعلموں سے لے کر دفاتر جانے والے افراد سب ان کا استعمال کرتے ہیں۔ مگر انہیں کتنی بار استعمال کرنے کے بعد دھونے کی ضرورت ہے؟ اس کا جواب طبی ماہرین نے دیا ہے جو

موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)نصیر آباد پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ05 موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم ثقلین کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ05موٹرسائیکل اور رائفل222بور برآمد ہوئی۔ ایس

جعلی کرنسی نوٹ استعمال کرنے والے02 نوسر باز گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ سول لائنز پولیس کی کاروائی، جعلی کرنسی نوٹ استعمال کرنے والے02 نوسر باز گرفتار، 03لاکھ 15ہزار روپے کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی نوٹ استعمال کرنے والے02 نوسر بازمحمد شعبان اور علی حسنین کو گرفتار کرلیا، ملزمان

پولیس لائنز ہیڈکوارٹر ز میں تفتیشی افسران کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) پولیس لائنز ہیڈکوارٹر ز میں تفتیشی افسران کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، ڈی ایس پی ایم ٹی  محمد عرفان، ڈاکٹر حسنین بخاری، ڈاکٹر حمیر ا شفیع اور نمائندوں سمیت تفتیشی افسران کی شرکت،ورکشاپ میں تفتیشی افسران کو منشیات کے استعمال سے جسم میں رونما

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News