اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) لندن میڈیا الیون اور اینکرز الیون کے درمیان کھیلے جانیوالے نماٸشی کرکٹ میچ میں نامور اینکرز کاشف عباسی ، حامد میر اور محمد مالک کی شاندار پرفارمنس۔ اینکرز الیون نے میچ 60رنز سے جیت لیا۔ اسلام آباد کلب کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گٸے میچ
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)لانچنگ کی تقریب چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ یہ پروجیکٹ پاک چین دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا۔ حکومت پاکستان نے چینی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انڈہ کھانے کے بے شمار فوائد ہیں جسے ناشتے میں صحت بخش غذا کے طور پر کیا جاتا ہے۔ زیادہ تر مائیں اپنے بچوں کے لیے دیسی انڈے یہ سوچ کر خریدتی ہیں کہ یہ صحت کے لیے زیادہ مفید ہیں۔ لیکن کیا دیسی انڈے بازار میں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، پاکستان کے بہتر مستقبل کی خاطر آرمی چیف سے بات کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے
لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی پولیس کو سمگلنگ کے خلاف کارروائی کے اختیارات دے دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اختیارات کسٹم ایکٹ کے تحت دے دئیے گئے ہیں۔وزرات داخلہ کی جانب سے چئیرمین ایف بی آر کو آگاہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز اور کوسٹ گارڈ اور ایف سی کے پاس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت پاک چین اقتصادی راہداری جوائنٹ ورکنگ گروپس اور 13ویں جےسی سی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی اویس منظور سمرا ، ایڈیشنل سیکرٹری کامران رحمان خان اور اعلی
ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے حکام نے رواں سال 1445 ہجری 2024 حج کرنے کے خواہاں عازمین کو خبر دار کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، خواہش ہے کہ سکھوں کے لئے ویزہ آن آرائیول ہو ،اسلام آباد سمیت ملک بھر میں چائینز
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی سی آئی اے بینش فاطمہ کا تھانہ کہوٹہ کے علاقہ دکھالی کا دورہ،ڈی ایس پی اظہر شاہ، ڈی ایس پی میاں افضال اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے،ایس پی سی ائی اے نے مسافر بس میں رابری کی واردات کے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا اور متعلقہ
تحریر:اصغر علی مبارک ایران وہ پہلا ملک تھا جس نے 1947 میں پاکستان کے وجود کو تسلیم کیا۔ پہلے دن سے ایران اور پاکستان نے ایک دوسرے کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا اور اگر تاریخی طور پر دیکھا جائے تو ایران ہر فورم پر کشمیر سمیت ان اہم معاملات