هفته,  23 نومبر 2024ء

April 23, 2024

لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے بڑا اعلان کردیا

  کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لوگوں کا لاپتہ ہونا اب بڑا مسئلہ بن چکا ہے جب کہ لاپتہ افراد کی شناخت کرنا بہت مشکل ہے۔ کوئٹہ میں اپنے وزراء کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ

مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کے سینئر رکن منتخب ہوگئے۔

  ریاض(روشن پاکستان نیوز)رابطہ عالم اسلامی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مرکزی قیادت میں شامل کرلیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میںرابطہ عالم اسلامی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس حوالے سے جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا محمد امجد خان نے کہا کہ

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش ارسال

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کو اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں واپس بھیجنے کا

چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے 100افراد پر مشتمل وفاقی پولیس کا خصوصی دستہ تشکیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے 100افراد پر مشتمل وفاقی پولیس کا  خصوصی دستہ تشکیل دیدیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق  انسپکٹر جنرل پولیس سید علی ناصر رضوی نے  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  منشیات فروشی کو میں دہشتگردی کے طور پر دیکھتا ہوں اور اس کو

ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی،فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے حالیہ ضمنی انتخابات پر اپنی جائزہ رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ ووٹوں کی گنتی سمیت انتخابی عمل بڑی حد تک مناسب طریقہ کار کے مطابق تھا تاہم چند ایک حلقوں میں تشدد کے واقعات رونما

چوری کے مشہور مقدمہ میں ملوث ملزم عبدالحمید کیانی عبوری ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار

راولاکوٹ(روشن پاکستان نیوز)چوری کے مشہور مقدمہ میں ملوث ملزم عبدالحمید کیانی کو عبوری ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ راولاکوٹ میں ایک موبائل فون شاپ سے گزشتہ عرصہ اس وقت چار لاکھ پچانوے ہزار کی رقم چوری ہوگئی جب دکان دار نمازکے لیے گیا کیمروں کی مدد سے

راولپنڈی،گھر آئے پلمبر نے ریٹائرڈ کرنل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بحریہ ٹائون راولپنڈی میں گھر آئے پلمبر نے ریٹائرڈ کرنل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن راولپنڈی فیز 8 سیکٹر ای میں رہائش پذیر آرمی کے ریٹائرڈ کرنل گھر میں تعمیر ومرمت کے کام کے سلسلے میں اپنی ہیوئی بائیک پر گئے اور اپنے

راولپنڈی،منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو9سال قید،80ہزارروپے جرمانہ

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی، مجرم کو09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنا دی، مجرم خرم کو 09سال قید

گندم کی قیمت کم ملنے پرسحر کامران قومی اسمبلی میں پھٹ پڑیں،کسانوں کا استحصال بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء ورکن قومی اسمبلی سحر کامران گندم کے کاشتکاروں سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کسانوں کا استحصال بند کیا جائے ،اگر گندم کی قیمت کا یہ ہی حال رہا تو زرعی زمینیں کسی بلڈر یا ہاوسنگ سوسائٹی کو

بہاولنگر، ذہنی معذور نوجوان پر پولیس اہلکاروں کا مبینہ تشدد، حالت تشویشناک

  بہاولنگر(روشن پاکستان نیوز)بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں ذہنی معذور نوجوان کو پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ نوجوان کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر محمد عمر سمیت 5