اسلام آباد(کرائم رپورٹر)روزنامہ سما اخبار سے منسلک سینئر فوٹوگرافر عدنان الحق بخاری سےگن پوائنٹ پر موبائل ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رپجا) کے سینئر ممبر فوٹو جرنلسٹ عدنان الحق بخاری کے ساتھ گزشتہ روز راول ڈیم چوک کے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف ممالک میں میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ واٹس ایپ کی سروس معطل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بدھ کو پاکستان میں صارفین کو رات گیارہ بجے کے قریب واٹس ایپ استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس مسئلے کی نشاندہی مائیکروبلاگنگ ویب
سانگھڑ (روشن پاکستان نیوز) سانگھڑ میں ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5 کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔ سانگھڑ کے گاؤں نیاز بھٹی میں 3 روز کے دوران 5 کمسن بچے دم توڑ گئے۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق بچوں کو قے، بخار اور اسہال کی شکایت کے ساتھ
مہنگائی نے عید کی تیاریوں کو شدید متاثر کر دیا ہیں۔ عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین نے دیگر اشیاء کے ساتھ میک اپ کی اشیا مہنگی ہونے کی بھی شکایت کی۔ خواتین کا کہنا ہے کہ اس بار ضرورت کے مطابق میک اپ تیار کیا گیا ہے۔ دوسری
خوچہ چیں کرو یا پیں تول میں آیا ہے۔۔۔کسی نہ کسی قوم کے بارے میں کوئی نہ کوئی لطیفہ ضرور مشہور ہوتا ہے۔ ہم بھی بچپن سے سنتے چلے آرہے ہیں کہ ایک دیہاتی پٹھان نے کالے املوک دکاندار سے خرید لئے۔ اور پیدل چل پڑا۔ کسی شہر میں کام
پشاور(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) قاضی فائز عیسیٰ کو لکھے گئے خط میں پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے صوبہ خیبرپختونخوا سے سپریم کورٹ میں ججوں کی تعیناتی پر غور نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پشاور
کراچی (روشن پاکستان نیوز) عید قریب آتے ہی کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد بندوق کی نوک پر صحافی کی موٹر سائیکل چھین کر لے گئے۔ مسلح افراد نے صحافی کے بھائی کو گھر کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنے کہاہے کہ ججزکو دھمکی آمیز خط ملنے کا معاملہ بہت سنجیدگی سے لیاجارہاہے، جو پاوڈر ملاہے اس کا فرانزک ٹیسٹ کرایاجائے گا، چھ ججز کے خط کے معاملے پر29 اپریل تک انتظارکرنا بہترہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطاتارڑنے کہاکہ کوئی
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کہوٹہ پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر عاصم کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 120بوتل شراب برآمد ہوئی۔ ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہوٹہ پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ گرفتار
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)سابق اولمپیئنز نے پاکستان میں 2، 2 ہاکی فیڈریشن کے قیام پر وزیراعظم شہباز شریف سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق اولمپیئن کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ اگر معاملہ حل نہ ہوپایا تو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن پاکستان پر دس سال کی پابندی