هفته,  18 مئی 2024ء
تازہ ترین

March 13, 2024

منور مسیح ٹھیکیدار کی نومنتخب مسیحی ایم پی اے عمانوئیل اطہر جولیس کو مبارکباد

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر) منور مسیح ٹھیکیدار کی عمانوئیل اطہر جولیس کو مبارکباد ،بطور ایم پی اے پنجاب وہ اپنی قوم کی بہترین نمائندگی کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق منور مسیح ٹھیکیدار سنیئر رہنما پاکستان مسیحی اتحاد آف چک پاکھر گورایہ نے مسلم لیگ ن کے نو منتخب مسیحی ایم

ڈیل کی کوئی بات نہیں ہو رہی، وکلاء سے ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں، بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہاہے کہ ڈیل کی کوئی بات نہیں ہو رہی، وکلاء سے ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ووٹرز نے 8 فروری کو پولنگ ڈے

آصف زرداری کا دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونا جمہوریت کی فتح ،سردار محمد طارق رضا گجر ایڈووکیٹ کی مبارکباد

نوشہرہ ورکاں(دلشاد علی )پاکستان پیپلز پارٹی کے قائد آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گوجرانوالہ کے نائب صدر سابق تحصیل ناظم نوشہرہ ورکاں سردار محمد طارق رضا گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا

گوجرانوالہ ،آبادی میں میلامائن کارخانے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے میں مصروف، عوام کی دہائیاں،انتظامیہ خاموش

گوجرانوالہ (دلشاد علی ) نوشہرہ روڈ پر جگہ جگہ قائم میلامائن کے کارخانے اہلیان علاقہ کے لئے وبال جان بن گئے برتن بنانے میں استعمال ہونے والےپاؤڈر سے لوگ سانس جیسی موذی مرض میں مبتلا ہوکر ہسپتالوں کا رخ کرنے لگے تفصیلات کے مطابق نوشہرہ روڈ پر جگہ جگہ آبادی

اپوزیشن ملکی مفاد میں تحمل اور بردباری کا ثبوت دے ،ن لیگ کےسٹی نائب صدر جمشید ایوب بٹ

گوجرانوالہ (دلشاد علی )مسلم لیگ ن کے سٹی نائب صدر جمشید ایوب بٹ نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام لانے کی اشد ضرورت ہے سیاسی انتشار اور افرا تفری سے ملک معاشی طور پر مزید تنزلی کی جانب چلا جائے گا اپوزیشن ملکی مفاد میں تحمل اور بردباری کا

گوجرانوالہ:شہدائے پولیس پارک میں شہداء کی فیملیز کے ساتھ شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پروقار تقریب کا اہتمام

گوجرانوالہ(دلشاد علی)شہدائے پولیس پارک گوجرانوالہ میں شہدائے پولیس کی فیملیز کے ساتھ شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ،سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم،ایس ایس پی آپریشنزفراز احمد و دیگر سینئر افسران سمیت شہدائے پولیس کی فیملیزنے شرکت

اسلام آباد بڑی دہشتگردی سے بچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کسٹمز کلیکٹریٹ کی پشاور اسلام آباد موٹر وے پر ہکلہ کے قریب بڑی کاروائی سامنےآئی، دروان کارروائی بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ کسٹمز کلیکٹریٹ نے کارروائی خفیہ اطلاع پر کاروائی کی۔ محکمہ کسٹمز کے مطابق برآمد اسلحہ میں 15 رائفلیں،3

رمضان پیکیج بیورو کریسی کا ایک لالی پاپ ہے، چوہدری شوکت منیر

گوجرانوالہ(دلشاد علی)سابق صوبائی رہنماء آل پاکستان مسلم لیگ چوہدری شوکت منیر نے کہا ہے کہ غربت ‘مہنگائی ‘بیروزگاری میں کسی بھی قسم کے رمضان پیکیج سے بہتر تھا کہ کھلی مارکیٹ میں آٹا ‘گھی ‘چینی ‘دالیں ‘سبزیاں اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء کے نرخ پر بارہ ارب روپے کی

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کامونکی کے ڈاکٹرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈیوٹی کو ترجیح دینے لگے

گوجرانوالہ (دلشادعلی) چیف ایگزیکٹو آفیسر (ڈی ایچ اے) اور میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال کامونکی کی نااہلی اور غفلت کے باعث تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کامونکی کے ڈاکٹرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈیوٹی کو ترجیح دینے لگے۔ ہسپتال میں آنے والے مریض و لواحقین خوار ہونے لگے، 6 لاکھ کی آبادی

پنجاب کے 18 شہروں میں اسمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پاگیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان صوبہ بھر کے 18 شہروں میں اسمارٹ سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ اسمارٹ سیف سٹی اتھارٹی پراجیکٹ کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجود گی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News