پیر,  16  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

February 29, 2024

ہائی سکیورٹی زون میں جھگڑا :اڈیالہ جیل کا قیدی قتل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی  ہائی سیکورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑاہوا جس میں ایک قیدی قتل ہوگیا۔ مزید پڑھیں: طاقت کے نشے میں دھت آرڈی اے افسرکاعام شہری پر بہیمانہ تشدد تفصیلات کےمطابق راولپنڈی جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کردیا گیا،جھگڑے کے دوران ایک قیدی

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ،کتنااور نئی قیمت کیا؟جانیں اس خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم نے قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا

انٹرا پارٹی الیکشن، چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخاب ہوگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر علی پاکستان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ مرکزی پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر کے بطور چیئرمین منتخب ہونے کا باضابطہ اعلان 3 مارچ کو

حلف اٹھانے والوں کی کوئی حیثیت نہیں، پی ٹی آئی کے وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج (قومی اسمبلی میں) جنہوں نے حلف اٹھایا ہے ان کی کوئی حثیت نہیں ہے۔ کل کو یہ لوگ عہدے لیں گے تو دنیا ان کو کیسے مانے گی۔جمعرات کو اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر آپریشن کلین اپ،اگاڑ پچھاڑ کی تیاریاں مکمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بڑے پیمانے پر آپریشن کلین اپ، تقرریوں اور تبادلوں کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 6 اعلیٰ سرکاری افسران کی خدمات پاکستان کرکٹ بورڈ کو سونپ دی گئی ہیں، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو پنجاب سہیل اشرف، ایس پی زین

شہریوں پر کوڑا ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی گئی ،دیکھیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے مکینوں پر کچرا ٹیکس لگانے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے لاہوریوں پر کچرا ٹیرف لگانے کی سفارشات تیار کرلیں، ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو سفارشات پیش کردی گئیں۔ سفارشات میں کہا گیا ہے

آ ’ئندہ منتخب حکومت ایکس‘ (سابق ٹوئٹر)کی بحالی کا فیصلہ کرے گی ،نگران حکومت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(سابقہ ٹویٹر) کو بحال کرنے کا فیصلہ اگلی منتخب حکومت پر چھوڑ دیا۔ حکومت اور ملکی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے باعث پاکستان میں ایکس کچھ دنوں سے بند ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب ایکس کھولنے کا

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

لاہور (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیاسی میدان میں سرگرم رہتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات نہیں کر رہیں، پاکستان کو جن مسائل کا سامنا ہے

ساتویں پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مشقوں کی اختتامی تقریب

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ساتویں پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مشق کھاریاں گیریژن میں شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیرہوگئی۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر منگلا نے استقبال کیا ۔

اسدطور بھوک ہڑتال پر ، حالات تیزی سے بگڑ رہے ہیں، وکیل ایمان مزاری کا تشویشناک بیان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صحافی اسد طور کی وکیل ایمان مزاری نے کہا ہے کہ اسد طور بھوک ہڑتال پر ہیں اور ان کی حالت تیزی سے بگڑ رہی ہے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت کے حکم پر اجلاس کے بعد اسد کے وکیل ہادی علی چٹھہ نے کہا کہ اسد

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News