هفته,  23 نومبر 2024ء

February 26, 2024

اے این پی کا سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) نےبلوچستان، سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کااعلان کردیا۔پاکستان پیپلز پاریٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری سےعوامی نیشنل پارٹی کےوفدنے ملاقات کی ، جس میں اے این پی کےنومنتخب ایم پی اےزمرک خان،سینیٹرداؤدخان اورسینیٹرعمرفاروق

این اے 154میں ن لیگ کے عبدالرحمان کانجودوبارہ گنتی میں جیت گئے

لودھراں(روشن پاکستان نیوز)این اے 154میں ہارنے والے ن لیگ کے عبدالرحمان کانجودوبارہ گنتی میں جیت گئے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 154لودھراں ون میں دوبارہ گنتی کے نتائج آگئے ۔ 8 فروری کو ساڑھے چھ ہزار ووٹوں سے ہارنے والے عبدالرحمن کانجو دوبارہ گنتی میں جیت گئے ۔دوبارہ گنتی میں

اعلیٰ عدلیہ کیخلاف سوشل میڈیا مہم، یوٹیوبر اسد طورکو گرفتارکر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے سپریم جوڈیشری کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر یوٹیوبر اسد تورہ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم 5 گھنٹے تک اسد سے مختلف سوالات کرتی رہی، سوالات کے غیر تسلی بخش جواب

قلات(روشن پاکستان نیوز)قلات میں قصاب خانہ روڈ پر فائرنگ کرکے ہندو تاجر لیلا رام کو قتل کردیا گیا، جب کہ اس کا کمسن نواسہ زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ قلات میں فائرنگ کا واقعہ شراب کی دوکان پر پیش آیا۔ فائرنگ سے ہلاک ہونے والا

ٹیکسلا میں خاتون کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی، متاثرہ خاتون اور بیٹے کیخلاف ہی مقدمہ درج

ٹیکسلا(روشن پاکستان نیوز)تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں کچہری کے سامنے خاتون کے ساتھ  پولیس آفیسرز کی بدسلوکی معاملہ میں پولیس نے متاثرہ خاتون اور اس کے بیٹے کو جیب تراشی اور چوری کے مقدمے میں نامزد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا جانے والے

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈکوپشاور زلمی سے 8 رنزسےشکست ہو گئی

پی ایس ایل(روشن پاکستان نیوز)پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دیدی۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے تیرھویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام

بھٹو پھانسی کیس،لگتا ہے جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ اتنے تفصیلی فیصلے سے لگتا ہے کہ جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے۔ سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت جسٹس قاضی

نگراں وزیراعظم نے تمام سرکاری کام روک دیے، سمریاں منظوری کے بغیر واپس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے تمام کاموں کو روکتے ہوئے منظوری کے لیے اپنی پاس آنے والی سمریاں واپس بھیج دیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہونے اور حکومتی سازی کے مراحل تقریبا مکمل ہونے کے بعد اب تمام سرکاری

آصف زرداری سے بلوچستان اسمبلی کے ایم پی ایز کی ملاقات

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر آصف زرداری سے بلوچستان اسمبلی کے ایم پی ایز کی ملاقات،صدارتی الیکشن میں بھرپورحمایت کااعلان کردیا۔  شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری سے اے این پی کے ایم پی اے زمرک خان،سینٹرداؤد خان،سینیٹرنوابزادہ عمرعمر فاروق نے ملاقات کی ۔ سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں صدر آصف علی

مریم نواز مزنگ کاکہہ کر تھانہ شالیمار پہنچ گئیں،پولیس کی دوڑیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آئی جی کو تھانہ مزنگ کےدورے کاکہہ کر اچانک تھانہ شالیمار پہنچ گئیں،پولیس کی اچانک دورے سے دوڑیں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق تھانہ مزنگ کی عمارت جدیدطرزپربنائی گئی ہے جبکہ تھانہ شالیمار پرانی عمارت میں قائم ہے ۔ڈی آئی جی آپریشنز سمیت عملہ