هفته,  23 نومبر 2024ء

February 22, 2024

اہم خبر،معروف صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی خبروں کے مطابق عمران ریاض خان کو ایف آئی اےنے گرفتار کیا ہے ۔

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے بہت بڑی سہولت دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے عمر کی حد کم کر کے 13 سال کر دی ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے برطانیہ اور یورپی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے ہرادیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں کوئٹہ کی یہ مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 139 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی

بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت

آئندہ ماہ کون کونسی جماعت کےکتنےسینیٹرریٹائرہوں گے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئندہ ماہ کون کونسی جماعت کےکتنےسینیٹرریٹائرہوں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں۔نجی ٹی وی کےمطابق مارچ میں 52 ارکان ریٹائر ہوں گے، 48 نشستوں پر انتخاب ہوگا سینیٹ میں آئندہ ماہ کی 11تاریخ کو 52 ارکان کی مدت مکمل ہوجائے گی۔ رپورٹ کےمطابق مارچ 2024 میں مسلم لیگ ن کے

عون چوہدری یا سلمان اکرم راجہ، الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق اپیل کا فیصلہ دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی اپیل کا فیصلہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 سے متعلق درخواست دائر کی تھی

غزہ جنگ فوری بندی کی جائے،حمیراطیبہ کامطالبہ

اسلام آباد(سدھیر احمد سے) سیو غزہ مہم کی سربراہ حمیرا طیبہ نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی جائے اور وہاں کے لوگوں کو جان بچانے والی طبی ا مداد فوری طور پر فراہم کی جائے،غزہ کے زخمیوں کی رفح کے فیلڈ ہسپتالوں اورپاکستان

کلیفٹ ہسپتال تالو اور کٹے ہونٹوں کے علاج کابڑا کام سرانجام دے رہا ہے،مس پاکستان شفینہ شاہ

اسلام آباد(سدھیر احمد سے)مس پاکستان ورلڈ شفینہ پٹیل شاہ نے کہا ہے کہ دوبئی میں سکائی ڈائیوکا مظاہرہ کرونگی،کلیفٹ ہسپتال گجرات پیدائشی طور پر تالو اور کٹے ہوئے ہونٹوں کے شکار بچوں کی بحالی کیلئے بہت برا کام سرانجام دے رہا ہے،پلاسٹک انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ہے ، ماحول

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی کی اقلیتی نشست کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اقلیتی نشست پر مسلم لیگ ن کے 5 امیدوار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی جانب سے خواتین کی نشستوں پر کامیاب خواتین کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر

جعلی ویزے پر عراق جانے کی کوشش، دبئی سے کراچی واپسی پر مسافر گرفتار

کراچی(روشن پاکستان نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل کے عملے نے ایران سے وطن واپس آنے والے شہری کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق ملزم طیب حسین غیر قانونی راستے سے ایران گیا تھا۔ ملزم کے پاسپورٹ پر عراق