چترال(روشن پاکستان نیوز)چترال میں امریکی شہری ماخور کا شکار کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ سیزن کے تیسرے اور آخری مارخور کا شکار امریکی شہری نے کامیابی سے کیا۔ مار خور کے شکار کے لئے ہنٹنگ ٹرافی 1 لاکھ 25 ہزار ڈالر میں لی گئی۔ مزیدپڑھیں:مولانا فضل الرحمان سے متعلق تہلکہ خیز
کراچی (روشن پاکستان نیوز) اداکار عاصم اظہر اور اداکارہ سجل علی ایک نئے پروجیکٹ میں ساتھ سامنے آرہے ہیں۔ جس پرمداح حیران رہ گئے ۔عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر سجل علی کے ساتھ شیئر کی جسے میں دونوں نے ایک دوسرے سے اپنی کمر ملائی ہوئی ہے۔
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ میں پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار لائیو ٹرانسمیشن روک گئی۔ پاکستان سپر لیگ میں اتوار کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں سلطانز
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف چھوڑنے پر پچھتاوے کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران عمران اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی چھوڑنا غلطی اور کمزوری تھی، مجھے پارٹی نہیں چھوڑنی چاہیے تھی۔ دورانِ گفتگو سابق گورنر سندھ نے کہا
کراچی (روشن پاکستان نیوز) پیپلزپارٹی نے مرادعلی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پیپلزپارٹی کے نومنتخب ایم پی اے مرادعلی شاہ سندھ کے تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ بنیں گے۔مراد علی 2016 سے وزیر اعلیٰ سندھ کے منصب پر فائزہیں۔چند روز میں پارٹی قیادت وزیر اعلیٰ
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی میں نشستوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا جہاں حلقہ پی بی-12 کچھی بولان سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے رکن میر عاصم کرد گیلو نے شہباز شریف سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ میر عاصم کرد گیلو نے لاہور
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کے علاقے گسرور میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر اپنی اہلیہ کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ گوجر خان میں بیوی کو قتل کرنے والے ملزم امجد علی کی عمر 50 سال ہے اور مقتولہ اللہ رکھی کی عمر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس 25 فروری اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔سیاسی جماعتوں کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق کاکہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس کیلئے تمام جماعتوں کو باضابطہ دعوت نامہ بھیج دیا۔ کانفرنس کا مقصد جمہوریت کا بچاؤ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیوروکریٹس کو قانون شکنی پراکسانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ مسلم لیگ ( ن ) کی سینیئرنائب صدر اور چیف آرگنائزر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیوروکریسی کو دھمکیوں کا
ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے حج کے موسم میں بھیک مانگنے والے عازمین کو سات سال تک قید کی سزا کا اعلان کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان سعودی پبلک پراسیکیوشن نے ”ایکس“ پر جاری ایک پوسٹ میں کیا۔ پوسٹ میں عازمین حج کو غیر