اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن December 27, 2025
صاف اور شفاف انتخابات January 15, 2024 خلاصہ کلامداؤد درانی کیا آنے والے انتخابات شفاف،آذادانہ اور منصفانہ ہونگے یہ وہ سوال ہے کہ جس کو انگریزی میں ملین ڈالر سوال کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا جواب شاید کسی بھی پاکستانی کے پاس نہیں ہے۔ یہ سوال صرف 8فروری کو ہونے والے انتخابات کے بارے میں نہیں