خلاصہ کلام داؤد درانی وہ ممالک جہاں پائیدار جمہوریت ہوتی ہے وہاں سیاسی پارٹیاں عوامی امنگوں کی ترجمانی کا کام کرتی ہیں ان ممالک میں سیاسی پارٹیاں عوام کی ہوتی ہیں اور سیاسی پارٹیوں میں مکمل طور پر جمہوریت ہوتی ہے۔ قطعی طور پر ان سیاسی پارٹیوں میں مخصوص شخصیات