اتوار,  14  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

اسرائیل کے جنگی طیاروں کا لبنان میں حملہ، 5 افراد ہلاک

بیروت (روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کے جنگی طیاروں کی گزشتہ رات لبنان میں فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک اور 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ اسرائیل کی جانب سے مشرقی لبنان کے اندر اسی طرح کے حملوں کے 24 گھنٹے بعد کیے گئے ہیں جس میں اسرائیل

غزہ: اسرائیلی فوج کا 7 اکتوبر کو اغوا کیے جانیوالے 6 مغویوں کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰ

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کو حماس کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والے 6 مغویوں کی لاشوں کو ایک آپریشن میں بازیاب کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوجی ترجمان کے بیان کے مطابق 6 مغویوں کی لاشوں کو خان یونس شہر

منکی پاکس کے خطرات کے پیش نظر برطانیہ میں بھی ہائی الرٹ جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)منکی پاکس کے خطرات کے پیش نظر برطانیہ میں بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں صحت کے حکام نے ملک بھر میں ڈاکٹروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ منکی پاکس کے حوالے سے ہائی الرٹ رہیں کیونکہ

روس کے بڑے ڈیزل ڈپو میں آگ لگ گئی

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس کے جنوبی ریجن روستوف میں 1 بڑے ڈیزل ڈپو میں آگ لگ گئی جس نے مزید ٹینکوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی حکام کے حوالے سے غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس میں اتوار کو ایک بڑے ڈیزل ڈپو پر یوکرینی ڈرون حملے

برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کہاں سے آئی؟

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کو نشر کرنے کی ذمہ دار ایک کرائم ویب سائٹ چینل تھری ناؤ(Channel3Now) کو قرار دیا جا رہا ہے۔ برطانوی چینل آئی ٹی وی کی جانب سے اس ویب سائٹ کیلئے پاکستان سے کام کرنے والے شخص کا نام

ڈاکٹر یونس نےبنگلادیش میں الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا، کب ؟ جانیں

  ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلا دیش میں طلبہ احتجاج کے بعد بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں حالات معمول پر

ایکس نےاپنے آپریشنز فوری بند کرنے کا اعلان کردیا

ریوڈی جنیرو(روشن پاکستان نیوز)برازیل میں ایلون مسک کی ملکیت میں چلنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ نے اپنے آپریشنز فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم کمپنی کی سروسز بدستور ملک میں دستیاب رہیں گی۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل میں ایکس نے یہ فیصلہ سپریم

ڈونلڈ ٹرمپ ہی امریکا کے اگلے صدر ہونگے، معروف نجومی کی پیشگوئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے سے متعلق درست پیش گوئی کرنیوالی معروف نجومی ایمی ٹرپ نے امریکا کے اگلے صدر کا نام بتادیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ دعوی کیا ہے کہ امریکا کے اگلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوسکتے

بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی بھارت کو مداخلت نہ کرنے کی وارننگ

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی نے بھارت کو بنگلادیش کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی وارننگ دے دی۔ بنگالی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی اور طلبہ تحریک کے رہنماﺅں نے بی جے پی کو بنگلا دیش میں مداخلت نہ کرنے کی وارننگ جاری کی۔ بنگلا

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے پٹرول کی قیمت سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز )بنگلادیشی حکومت نے عوام میں بے چینی پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا ہے ۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق وزارت بجلی، توانائی و معدنی وسائل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پر فیصلہ