جمعرات,  23 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

ملائیشیا پہنچنے پر ٹرمپ کا روایتی رقص سے استقبال، امریکی صدر خود بھی جھوم اٹھے

کوالالمپور(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملائیشیا کے دورے پہنچے تو  ائیرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر فنکاروں کی جانب سے روایتی رقض بھی پیش کیا گیا جسے دیکھ کر امریکی صدر نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور خود بھی جھومنے لگے، ٹرمپ نے

متحدہ عرب امارات: شہری منٹوں میں ارب پتی بن گیا، مگر کیسے ؟

ابوظبی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایک خوش نصیب شخص کی 100 ملین درہم کی تاریخی لاٹری نکل آئی، جو چند منٹوں میں ہی ارب پتی بن گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں موجود لاٹری جیتنے والے شخص کی شناخت فی الحال

چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک کارگو شپ بنا لیا

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز): چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک کارگو شپ متعارف کرا دیا ہے اور اس طرح ایک بار پھر ٹیکنالوجی اور صنعت سازی میں دنیا پر اپنی دھاک بٹھا دی۔ ایندھن کے بغیر، صرف بجلی سے چلنے والا یہ ’’گرین شپ‘‘ جدید لیتھیئم بیٹری سسٹم

حماس نے یرغمالیوں کی لاشیں واپس نہ کیں تو امن معاہدے میں شامل ممالک کارروائی کرینگے، ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس نے یرغمالیوں کی لاشیں واپس نہ کیں تو امن معاہدے میں شامل دیگر ممالک کارروائی کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں موجود یرغمالیوں کی واپسی

ٹرمپ اور چینی صدر کی آئندہ ہفتے ملاقات متوقع، تجارتی تعلقات پر بات چیت کا امکان

واشنگٹن (رشن پاکستان نیوز) امریکی عہدے دار نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے چینی صدر  سے ملاقات میں تجارتی تعلقات پر بات کریں گے۔ امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا  کہ امریکی و چینی صدور کی ملاقات میں دیگر  امور  پر  بھی گفتگو کا امکان ہے۔ رپورٹس

لندن میں آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کیوں کردی جائیں گی؟

لندن(روشن پاکستان نیوز)  میں سمرٹائم ختم ہونےکا وقت آن پہنچا جس کے بعد اب وہاں گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی شب 2 بجتے ہی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کرکے ایک بجا دیاجائے گا۔ میڈیا رپورٹس میں واضح

امریکی صدر روس کے ساتھ معاملات کے حل میں چین کی معاونت کے خواہشمند

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ معاملات کے حل میں چین کی معاونت کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ ایشیا سے متعلق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کا

برطانوی وزیرِاعظم سر کیر سٹارمر کا مسلم کمیونٹیز کے تحفظ کے لیے £10 ملین اضافی فنڈ کا اعلان

  لندن (ندیم طاہر) برطانوی وزیرِاعظم سر کیر سٹارمر نے ملک بھر میں مسلم کمیونٹیز کو نفرت انگیز جرائم اور حملوں سے بچانے کے لیے سیکیورٹی فنڈ میں £10 ملین کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام بڑھتے ہوئے اسلاموفوبک حملوں کے خدشے کے

یو کے ایچ ایس اے کا عوام کو “گھر پر رہنے” کا انتباہ، موسمِ سرما کے وائرس کے کیسز میں اضافہ

لندن(روشن پاکستان نیوز)  برطانیہ کے محکمہ صحت یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی (UKHSA) نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی کو نورو وائرس (Norovirus) کی علامات ظاہر ہوں تو وہ دوسروں میں بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے گھر پر ہی رہیں۔ محکمے کے مطابق حالیہ ہفتوں

میٹرو لنک نیٹ ورک پر بجلی کی لائن خراب ہونے سے شہری مرکز میں شدید خلل، سروسز میں تبدیلیاں

مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز)  میٹرو لنک نیٹ ورک پر بدھ (22 اکتوبر) کو ایک خراب بجلی کی لائن کی وجہ سے پورے ایشٹن لائن کو کئی گھنٹوں کے لیے بند کرنا پڑا، جبکہ شہر کے چار مرکزی ٹرام اسٹاپ بھی بند رہے۔ اگرچہ شام کے رش آور تک زیادہ تر