هفته,  13  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

ایلون مسک کی دولت 313 ارب ڈالر ہو گئی ، امیر ترین افراد کی فہرست میں بدستور پہلا نمبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایکس کے مالک ایلون مسک کی دولت لگ بھگ 3 سال بعد 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ، دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں وہ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ ایلون مسک کی دولت میں یہ اضافہ ٹیسلا کے حصص کی

بھارت، وزیراعلیٰ کے سموسے کھانے پر پانچ پولیس افسران کو تفتیش کا سامنا

ہماچل پریش(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلی سکھوندر سنگھ سکھو کے سموسے کھانے پر پانچ پولیس افسران کو تفتیشی ادارے سی آئی ڈی کی جانب سے پوچھ گچھ کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلی نے اس حوالے سے وضاحت پیش کی کہ پولیس افسران کی

ٹر مپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پینٹاگون میں غور وفکر شروع

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) نومنتخب امریکی  صدرڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا عندیہ دیا ہے، اس کے علاوہ امریکی اسٹبلشمنٹ سے اپنے مخالفین کو فارغ کرنیکا بھی فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  محکمہ دفاع  پینٹاگون اہلکار نے  ایک بیان

دریائی گھوڑے کی ٹرمپ کی فتح کےبارے میں پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی

بینکاک د(روشن پاکستان نیوز) 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات سے متعلق تھائی لینڈ کے ایک دریائی گھوڑے نے پیشگوئی کی تھی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی حاصل ہوگی۔ تھائی لینڈ میں دریائی گھوڑے کے ایک بچے نے صدارتی امیدوار کملا ہیرس پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کی پیشگوئی

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمات خارج ہوسکتے ہیں، ماہرین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی فتح کے بعد ان کے خلاف مقدمات سے متعلق بحث شروع ہوگئی ہے۔ قانونی امور کے عالمی ماہرین کہتے ہیں کہ ٹرمپ کے خلاف مقدمات خارج ہوسکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہش منی کیس، کیپیٹل ہل کیس، جارجیا الیکشن کیس کے علاوہ

بارک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر کیا کہا؟

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز )سابق امریکی صدر بارک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔ بارک اوباما نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ اور جے ڈی وینس کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔انہوں نے

بائیڈن حکومت کے آخری دو مہینوں میں نیتن یاہو کو امریکی انتقام کا خدشہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکا کے صدر منتخب ہوچکے ہیں۔ یہ تبدیلی اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے لیے خاصی پریشان کن ہے کیونکہ اُنہیں یہ خدشہ ستارہا ہے کہ صدر بائیڈن جاتے جاتے اسرائیل کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں جیسا کہ براک اوباما کے دور میں

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا اعلان

آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ حکومت اس بات سے یکسر غافل نہیں رہ سکتی کہ نئی نسل سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا ہوکر اپنی تعلیم، کریئر اور زندگی کو داؤ پر لگانے پر بضد ہے۔ آسٹریلوی حکومت ایک ایسا قانون لانے کی تیاری کر رہی

ڈونلڈ ٹرمپ کے کامیاب ہوتے ہی ایلون مسک کی دولت میں غیر معمولی اضافہ

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت میں 20 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی

کیلڈرڈیل، برطانیہ میں بچوں کے جنسی استحصال کے الزام میں 20 افراد کو جیل بھیج دیا گیا

ہیلی فیکس(روشن پاکستان نیوز ) کیلڈرڈیل میں بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کے جرم میں بیس افراد کو جیل کی سزا سنائی گئی ہے بریڈفورڈ کراون کورٹ کا بڑا فیصلہ ویسٹ یارکشائر پولیس کی پریس ریلیز کے مطابق ھیلی فیکس سے تعلق رکھنے والے بیس افراد کو نوجوان لڑکیوں کے