جمعرات,  05 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ میں بڑے فوجی آپریشن کی منظوری دے دی

غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی چیف آف آرمی اسٹاف ایال زامیر نے غزہ پر نئے حملے کے فریم ورک کی منظوری دے دی ہے۔ رائٹر کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ پر نئے حملے کرنے کے لیے مکمل

ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات الاسکا کے شہر اینکریج میں طے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات امریکی ریاست الاسکا کے شہراینکریج میں منعقد ہو گی۔  ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق اس ملاقات میں ٹرمپ سننے اورمشاورت پرزیادہ توجہ دیں گے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ممکنہ روس دورے کے امکانات پر بھی بات

پاکستان اور امریکا کی بڑھتی قربت نے بھارت کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ، برطانوی اخبار

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں غیر متوقع بہتری سے بھارت کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ پیشرفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت اور پاکستان کے درمیان حالیہ سفارتی رابطوں کے نتیجے میں سامنے

غزہ میں اسرائیلی فوج کا ٹارگٹڈ حملہ ، الجزیرہ کے صحافی 4 ساتھیوں سمیت شہید

غزہ(روشن پاکستان نیوز)  پر اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے معروف صحافی انس الشریف 4 ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے۔ غزہ کے الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر کے مطابق الجزیرہ کے صحافی انس الشریف اپنے ساتھیوں کے ساتھ ممکنہ طور پر اسرائیلی ٹارگٹڈ حملے میں شہید ہوئے۔ الشفاء اسپتال کے مرکزی دروازے

آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

سڈنی (روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا ستمبرمیں فلسطین کوآزاد ریاست تسلیم کرلے گا، فلسطینی ریاست میں حماس کیلئے کوئی مستقبل نہیں ہو سکتا۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں

پاکستان کے روشن مستقبل پر اعتماد رکھیں اور سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں فعال طور پر حصہ ڈالیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان کے روشن مستقبل پر اعتماد رکھیں اور سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں فعال طور پر حصہ ڈالیں تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید اعصام منیر ، این آئی (ایم) چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) امریکہ کا سرکاری دورہ کر رہے

روسی صدر پیوٹن سے جمعہ کو الاسکا میں ملاقات ہوگی، ٹرمپ

واشنگٹں(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی روسی صدرولادیمیرپیوٹن سے اہم ملاقات جمعہ 15 اگست 2025 کو ریاست الاسکا میں ہوگی۔ امریکی صدرٹرمپ کے مطابق یہ ملاقات یوکرین تنازع کے دیرپا اور پائیدارحل کے حوالے سے فیصلہ کن کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے

امریکا: جارجیا میں فوجی اڈے پر فائرنگ، 5 اہلکار زخمی

جارجیا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست جارجیا کے فورٹ اسٹیورٹ میں ملٹری بیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 فوجی زخمی ہو گئے جب کہ شوٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آرمی بیس کو شدید حفاظتی اقدامات کے تحت لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ بیس ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے

ٹرمپ کے لگائے گئے نئے ٹیرف سے امریکا کو اربوں ڈالر کی آمدنی، اتنا پیسہ کہاں خرچ ہوگا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر دوسرے دن یہ دعویٰ کرتے نظر آتے ہیں کہ اُن کی حکومت کو ممالک پر لگائے نئے ٹیرف یعنی درآمدی اشیاء پر اضافی ٹیکسوں کی مد میں ریکارڈ آمدنی ہو رہی ہے۔ صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ ’ہمارے پاس بے حد

مکیش امبانی کے خاندان کی پسندیدہ گائے کا دودھ، قیمت سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے!

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے سب سے امیر شخص مکیش امبانی اور ان کے خاندان نے دودھ کے انتخاب میں بھی خاص توجہ دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، مکیش امبانی، ان کی اہلیہ نیتا امبانی، بیٹے آکاش اور اننت امبانی، اور بہوئیں شلوکا اور رادھیکا مرچنٹ خاص نسل کی گائے