جمعه,  12  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

غزہ میں جنگ بندی کا آغاز، مزاحمت کاروں کا گلیوں میں گشت، عوام کا والہانہ استقبال

غزہ(روشن پاکستان نیوز) میں 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمےاور جنگ بندی کے آغاز کے بعد فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کی سڑکوں پر گشت کیا جہاں شہریوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ اس موقع پر شہریوں نے نعرے لگاکر اور ہاتھ ہلا کر فلسطینی مزاحمت کاروں

غزہ جنگ بندی معاہدے کا وقت شروع، پہلے مرحلے پر عملدرآمد میں تاخیر

غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ میں 15ماہ سےجاری قتل وغارت کاسلسلہ بند ہونے کےقریب ہے، جنگ بندی کاوقت شروع ہوگیا لیکن پہلے مرحلے پرعملدرآمد میں تاخیر میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کو غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کی فہرست جاری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حماس کی جانب سے کہا گیا ہے

لندن : شریف برادران کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

لندن(صبیح ذونیر) لندن میں اسکاٹ لینڈ پولیس نے وزیراعظم شہبازشریف اور سابق وزیر اعظم سربراہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نوازشریف کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم گلفام ٹک ٹاک بنا کر شریف برادران کو قتل کی دھمکی دیتا تھا، ملزم کی جانب سے ٹک ٹاک

ایران: سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 ججوں کو قتل کردی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 جج جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا نے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کی

’میں اور چینی صدر دنیا کو پہلے سے زیادہ محفوظ اور پرامن بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے‘: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہے کہ وہ اور چینی صدر شی جن پنگ دنیا کو پہلے سے زیادہ محفوظ اور پر امن بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق آج چینی صدر شی جن پنگ

ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ برقرار، ٹک ٹاکرز کیلئے افسوسناک خبر سامنے آگئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک  پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ سپریم کورٹ کے متفقہ فیصلے میں ججز نے کہا ہے کہ کانگریس کی جانب سے پچھلے سال ٹک ٹاک پر باندی کا فیصلہ آزادیِ اظہارِ رائے سے متعلق امریکی آئین کی

غزہ: جنگ بندی کی خوشیاں منانے والوں پر اسرائیلی حملے، شہدا کی تعداد 110 ہوگئی

غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ میں جنگ بندی ڈیل کے اعلان کے باوجود بھی اسرائیل کے حملے جاری ہیں  جس کے نتیجے میں اب تک 110 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا اعلان ہوتے ہی گزشتہ دنوں فلسطینی عوام نے جشن منایا مگر

جنوبی افریقا: سونے کی کان میں غیر قانونی کان کنی کرنیوالوں کا کھانا بند، 87 افراد ہلاک

جوہانسبرگ(روشن پاکستان نیوز) جنوبی افریقا میں پولیس نے سونے کی کان میں غیر قانونی طور پر کان کنی کرنے والوں کی کھانے کی سپلائی مہینوں تک روکے رکھی جس سے 87 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کے علاقے اسٹل فونٹین میں سونے کی کان سے 87

جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر بڑے حملے، 73 فلسطینی شہید

غزہ(روشن پاکستان نیوز) میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود اسرائیل کے مقبوضہ پٹی پر حملے رک نہ سکے، تازہ حملوں میں  73 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق بدھ کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیلی

پاکستانی، بھارتی اور بنگلہ دیشی کرنسی کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں پاکستانی اور بھارتی روپے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا ہوگیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 4 پیسے مہنگا ہوکر 74.31 روپے پر آگیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے