بین الاقوامی

چین: انسداد دہشت گردی کے لیے قانونی نظام بارے وائٹ پیپر کا اجرا 

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے انسداد دہشت گردی کے لیے چین کا قانونی نظام اور عمل کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔ منگل کے روز وائٹ پیپر میں نشاندہی کی گئی ہے کہ  دہشت گردی انسانی معاشرے کی مشترکہ  دشمن ہے جو تمام

غزہ میں حماس کیخلاف کارروائی کے دوران دھماکا؛ 21 اسرائیلی فوج ہلاک

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودیہ سرنگ دھماکے میں 21 فوجی مارے گئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے کسوفیم کی سرحد کے نزدیک حماس کے ٹھکانوں اور ان کے زیر استعمال عمارتوں

ہم نے ہزار سال کیلئے عظیم بھارت کی بنیاد رکھ دی.مودی کا رام مندر میں خطاب

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ رام چندر جی مسئلہ نہیں، حل ہیں۔ رام مندر کی تعمیر قوم کی ذہنی پختگی کا ثبوت ہے۔ ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کرنے کے بعد نریندر مودی نے تقریب کے شرکاسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رام

ڈرائی کلینر بن کر 70 دلہنوں کو لوٹنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا

کوئنز لینڈ(روشن پاکستان نیوز)دلہنوں کو دھوکا دے کراپنے بینک بیلنس میں اضافہ کرنے والی خاتون کو پولیس نے دھرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ میں ایک 53 سالہ خاتون کو دھوکہ دہی کے الزامات کا سامنا ہے جس نے دلہنوں کو ان کے ڈیزائنر ملبوسات آن

ایران اور امریکہ جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ برطانوی جریدہ

مقبوضہ غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں بڑھتی جارہی ہیں اور دوسری طرف امریکا اور ایران تیزی سے جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ برطانوی جریدے ”دی اکنامسٹ“ نے خصوصی رپورٹ میں بتایا کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیل نے غزہ کے خلاف جو کچھ کیا

ویزا شرط ، پاک افغان طورخم سرحد دسویں روز بھی بند

طورخم (روشن پاکستان نیوز ) پاک افغان طورخم سرحد ویزہ شرط کے اطلاق کے باعث آج دسویں روز بھی بند ہے، سرحد کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، کروڑوں روپے کے نقصان کے باعث ٹرانسپورٹرز پریشان ہیں،بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ ویزاشرط کے باعث سرحد

آئرلینڈ میں طوفان ، ڈبلن ایئرپورٹ پر 100 سے زائد پروازیں منسوخ

ڈبلن (روشن پاکستان نیوز)آئرلینڈ میں طوفان کے باعث ڈبلن ایئرپورٹ پر 100 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ سمندری طوفان عشاء کی وجہ سے 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 27 پروازوں نے دوسرے ہوائی اڈوں کی طرف رخ کرنے کا انتخاب کیا۔ ہوائی اڈے کے آپریٹر نے

امریکی ری پبلکن پارٹی کا ایک امیدوار دستبردارٹرمپ کی راہ مزید ہموارہوگئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی ری پبلکن رہنما اور امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر ران ڈیسینٹس نے خود کو صدارتی انتخاب کی دوڑ سے الگ کرلیا ہے۔ ران ڈیسینٹس کے حامی اب ممکنہ طور پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیو ہیمپشائر کے پرائمری ووٹ سے

اسرائیلی وزیراعظم کی ڈھٹائی نے یرغمالیوں کی رہائی مشکل کردی

غزہ (روشن پاکستان نیوز)حماس کے زیر حراست باقی یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے امکانات کم ہوتے نظرآرہےہیں، حماس کے ایک عہدیدارکا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے ان کی شرائط مسترد کرنے کا مطلب یہ ہے کہ یرغمالیوں کی واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ نیتن یاہو

اسرائیل حماس کو تباہ کرنےکا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق غزہ میں فضائی اور زمینی آپریشن اور بڑے پیمانے پر تباہی کے باوجود اسرائیل حماس کو تباہ کرنےکا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ اداروں نے تصدیق کی ہےکہ حماس کے