بین الاقوامی

بھارتی چینل پر لیگی اور پی ٹی آئی رہنمائوں کی لڑائی، میزبان مزے لیتے رہے

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں امن و امان کی خراب صورتحال ہو یا پھر سیاست میں گرما گرمی، بھارتی میڈیا پاکستان پر بے جا تقنید کرنے سے باز نہیں آتا ہے، ایسا ہی کچھ پاکستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہوا ہے، جس میں پی ٹی آئی اور ن

بھارتی کسانوں کا دہلی چلو مارچ تیسرے روز بھی جاری

دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی پولیس نے دہلی اور مضافات میں ایک مہینے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔دہلی آنے والے تمام راستوں پر روکاوٹیں کھڑی کر دیں بھارتی کسانوں کا آج سے پنجاب بھر میں ریلوے سروس معطل کرنے کا اعلان۔اگر مطالبات منظور نہ کیے گئے تو پورے

آئندہ امریکی صدر جوبائیڈن یا ٹرمپ؟ روسی صدر نے بتادیا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس سال نومبر میں ہونے والے امریکی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جوبائیڈن کو بطور صدر ترجیح دی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں روسی صدر نے موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کو زیادہ تجربے کار قرار دیا۔

آن لائن پٹیشن میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی اوران کیخلاف مقدمات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

اوورسیز پاکستانیز نے کہاکہ پاکستان کے عوام کے لیے امید کی کرن سابق وزیر اعظم عمران خان ہی ہیں، ان کے مطابق عمران خان کا بطور وزیر اعظم دور معیار زندگی اور پاکستان کی مجموعی حیثیت کو بہتر بنانے کی کوششوں سے بھرا ہوا ہے ، تبدیلی کے لیے اس

خوشخبری، پی آئی اے کا رمضان المبارک سے قبل فلائٹ ٹکٹوں پر رعایت کا اعلان،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسافروں کی آمد و رفت میں اضافے کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے رمضان المبارک اور عیدالفطر سے قبل اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ نیشنز فلیگ کیریئر نے کہا کہ مسافر پے پاک اور

امریکہ کا پاکستان کے انتخابی نتائج میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کےترجمان جان کربی نےکہاہےکہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کےالزام پرتشویش ہے۔ امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کےترجمان جان کربی کاکہناتھاکہ رپورٹس میں سنا ہے کہ ووٹرز کو ڈرایادھمکایاگیاہے، ہم پاکستان میں الیکشن کے معاملات بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: مولانا اور

امریکہ:نامعلوم افرادکی ریلی پرفائرنگ،ایک شخص ہلاک،متعددزخمی

میزوری(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست میزوری میں نامعلوم افرادکی ریلی پرفائرنگ سےایک شخص ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیاکےمطابق سپرباول کی جیت کےجشن میں نکالی گئی ریلی پرفائرنگ ہوئی،فائرنگ کے بعد شرکا میں خوف وہراس پھیل گیا، شرکا نے زمین پر لیٹ کر جانیں بچائیں۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد:کارسوار ملزمان کی

میرے خطاب پر تنقید کیوں کی؟امیر کویت نےاپنی ہی پارلیمان کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا

کویت سٹی (روشن پاکستان نیوز)کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے پارلیمان کو تحلیل کر دیا۔ کویت سٹی سے جاری شاہی فرمان کے مطابق پالیمان کی تحلیل کا فیصلہ اراکین کے جارحانہ اور بےقابو بیانات پر کیا گیا۔ کویتی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے ایک رکن نے امیر

سعودی عرب نے زائرین کے لیے نئی ویزا پالیسی متعارف کرادی

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودیہ جانے والے مسافروں کے پاسپورٹ کی میعاد کم از کم 6 ماہ ہونا لازمی قراردیدیاگیا، سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے ایک نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے مطلع کیا کہ سعودی عرب آنے والے مسافروں کے پاس پاسپورٹ کی میعاد کم از کم 6 ماہ ہونا

پاکستانی قیمتی پتھر تھائی لینڈ کو کوڑیوں کے بھاؤ فروخت کئے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی قیمتی پتھر تھائی لینڈ کو کم قیمت پر فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس سینیٹر خالدہ عطیب کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پاکستانی قیمتی پتھر تھائی لینڈ کو کم قیمت پر فروخت