

مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز)روضہ رسول ۖ میں نماز ادا کرنے کا خواب ہر مسلمان کا ہوتا ہے، لیکن اس اہم مقام تک رسائی آسان نہیں تاہم اب Nusuk App پر رجسٹریشن کر کے باآسانی یہ سعادت حاصل کی جا سکتی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے اب زائرین کی آسانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )دوسرے اقتصادی جائزے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اہداف پر عمل درآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا نے پاکستان میں ایکس سروس معطل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کا احترام کرتے ہوئے فوری طور پرسوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بحال کیا جائے ۔تفصیلات کےمطابق بدھ کو بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی رکنِ کانگریس اینڈی اوگلز نے فلسطینیوں سے متعلق ہرزہ سرائی کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں فلسطینی بچوں کی ہلاکت کے سوال پرامریکی رکنِ کانگریس اینڈی اوگلز نے انتہا پسندانہ جواب دیا ۔ اینڈی اوگلز نے جواب میں کہا کہ ہمیں غزہ میں سب

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر جوبائیڈن کی عمر اور فٹنس کو لے کر ایک مرتبہ پھر سوالات اٹھ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 81 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن ایک مرتبہ پھر جہاز میں سوار ہونے کے لیے سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔امریکی صدر ایئر فورس کے طیارے میں سوار ہوتے

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں حکومت کے ساتھ مذکرات میں ناکامی کے بعد احتجاج میں شریک کسانوں نے ایک بار پھر دارالحکومت نئی دہلی کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔کسانوں نے گذشتہ ہفتے دہلی کی طرف مارچ شروع کیا تھا لیکن انہیں دارالحکومت سے تقریباً 200 کلومیٹر

اقوام متحدہ (روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عرب ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے الجزائر کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ ہوئی ، جس میں غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔امریکہ نے اس قرارد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )برطانیہ میں برطانوی بادشاہ چارلس III کی تصویر والے کرنسی نوٹ 5 جون کو جاری کیے جائیں گے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق 5، 10، 20 اور 50 پاؤنڈ کے نوٹوں پر بادشاہ چارلس کی تصویر ہوگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوئم کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)متعدد بھارتیوں کو یوکرین کے خلاف جنگ میں روسی فوج کے معاونین کی حیثیت سے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ۔یہ ایشو بھارتی پارلیمنٹ میں غیر معمولی ہنگامہ آرائی کا باعث بنا ہے۔ حیدر آباد (دکن) سے تعلق رکھنے والے ایم پی اسدالدین اویسی نے یہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) یوٹیوب پر والدین کو بچوں کی پرورش اور نگہداشت کے بارے میں مشورے دینے والی امریکی یوٹیوبر روبی فرینک اور ان کی ساتھی کو اپنے بچوں پر تشدد اور بدسلوکی پر 30، 30 سال قید اور 10 ہزار جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں