بین الاقوامی

برطانوی شہریوں نے ووٹ مانگنے پر لیبرپارٹی کو آئینہ دکھا دیا

مانچسٹر(شہزاد انورملک سے)برطانوی شہریوں نے بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹ مانگنے پراپوزیشن جماعت لیبرپارٹی کو آئینہ دیکھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک برطانوی شہری نے بتایاکہ مجھے لیبر پارٹی کی طرف سے ایک ای میل موصول ہوئی ہے کہ برائے مہربانی لیبرپارٹی کے لیڈر کیئر سٹارمر کو آن لائن ووٹ دیں

بلدیاتی انتخابات، مینگھم کونسل سے محمد علی اسلام کاالیکشن لڑنے کااعلان

مننگھم(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مننگھم کونسل پر محمد علی اسلام نے آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہاکہ میرا نام محمد علی اسلام ہے اور میں آزاد امیدوار کیحیثیت سے2مئی

ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ امریکا کے گلے پڑے گا، چین کی وارننگ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)چین نے خبردار کیا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ امریکا کے گلے پڑے گا۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے امریکی حکومت کو ٹک ٹاک کو دبانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ امریکا کو اس ایپ سے قومی سلامتی کے خطرات کا

غزہ کے بچوں کی پاکستانیوں کو رمضان کی مبارکباد

مقبوضہ غزہ(روشن پاکستان نیوز)مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے بچوں نے پاکستانی قوم کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانیوں کے نام خصوصی پیغام میں غزہ کے بچوں نے غزہ کی درد ناک صورتحال بھی بتائی۔ بچوں کا کہنا تھاکہ غزہ کے لوگوں کے

12 لاکھ روپے ٹپ وصول کرنے والی ویٹر نوکری سے فارغ

آرکنساس(روشن پاکستان نیوز) امریکہ کے ایک ریسٹورنٹ میں خاتون ویٹر کو 12 لاکھ روپے ٹپ وصول کرنے پر نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی ریاست آرکنساس کے ایک ریسٹورنٹ میں ویٹریس ریان برینڈٹ کو صارفین کے ایک گروپ نے 4 ہزار

روسی صدرکی مغرب کو ایٹمی جنگ کی دھمکی 

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روسی صدر نے مغرب کو ایک بار پھر ایٹمی جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو روس ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے لیے تیار ہے۔تفصیلات کےمطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کیا ہےکہ روس تکنیکی طور پر

ساحلی شہر ڈوبنے کا خدشہ،تشویشناک تحقیق سامنے آ گئی

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں اور ان کا پانی سمندر میں داخل ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں دنیا کے کئی ساحلی شہروں کے ڈوبنے کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ برطانوی تحقیقی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے

چین نے اروناچل پردیش کے معا ملے پر بھارت کو خبردار کر دیا

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ زانگ نان کا علاقہ چین کی سرزمین کا ایک حصہ ہے اور چینی حکومت نے بھارت کی جانب سے غیر قانونی طور پر قائم کیے گئے نام نہاد ‘اروناچل پردیش’

مکہ مکرمہ، 350 سے زائد سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی نمائش

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)اگلے ہفتے کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری رمضان المبارک 1445ھ کے مقدس مہینے کے موقع پر نایاب، سنہرے اور مزین قرآن پاک کے نسخوں کی ایک نمائش کا انعقاد کرے گی۔ یہ نمائش ان مخصوص نمائشوں کے تناظر میں ہے جو لائبریری مذہبی اور قومی مواقع پر منعقد

بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت اقدام قرار دیدیا

امریکی اقتصادی جریدے بلومبرگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیر خزانہ تقرری کو مثبت قدم قرار دیا ہے۔ اقتصادی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے قبل محمد اورنگزیب کی تعیناتی مثبت قدم ہے، سرمایہ کاروں کی پاکستان کے نئے وزیر خزانہ کی تقرری