







ایران کا اسرائیل کو جواب مہنگا پڑ گیا، امریکا اور برطانیہ نے نئی پابندیاں لگا دیں۔ امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران میں سولہ افراد اور دو کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کمپنیوں نے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حج 2024 کے انتظامات مکمل کر لیے گئے، وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حج آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا، حج فلائٹ آپریشن 9 جون تک بغیر کسی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور برطانیہ نے اسرائیل کیخلاف حملے کے بعد ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ تفصیلات کےمطابق پابندیاں ایرانی ڈرون پروگرام سے منسلک 16 افراد اور 2 کمپنیوں پر لگائی گئیں، برطانوی حکومت نے7 ایرانی شخصیات اور 8 کمپنیوں پر پابندی لگائی ہے، پابندیاں ان کمپنیوں

دبئی(روشن پاکستان نیوز)دبئی، شارجہ اور ابوظبی سمیت متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کے بعد جہاں 75 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا وہیں دبئی کے علاقے جبل علی میں آسمان پر سبز بادل دیکھنے میں آئے جس منظر سے دیکھنے والے حیران ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے

مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز)مدینہ منورہ میں 40 برس سے زائرین کو مفت چائے اور قہوہ پلانے والے 96 سالہ شیخ اسماعیل الزائم ابو الصبا انتقال کرگئے۔ غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق مدینہ منورہ میں انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والے شیخ اسماعیل کا تعلق شام کے شہر حماہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز)اونٹ کو 500 ريال کا نوٹ بطور عیدی کھلانے والے سعودی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شہری کی جانب سے اونٹ کو 500 ريال کا نوٹ کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھی جس میں اس نے لکھا تھا کہ میں

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) گوگل کے سی ای او کے دفتر میں امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ٹیکنالوجی فراہم کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس دوران پولیس نے احتجاج کرنے والے 9افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ تمام گرفتار

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں باحجاب مسلم خاتون کو کھانا کھانے کے لیے کیفے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے نفرت انگیز جرائم کے باعث حجاب پہننے والی خواتین اور طالبات کو

مائیکلا (روشن پاکستان نیوز)سکول میں نماز پڑھنے کی اجازت کا معاملہ، برٹش مسلم طالبہ کیس ہار گئی۔ برطانوی مسلمان طالب علم اسکول میں نماز پڑھنے کی اجازت پر ہائی کورٹ میں مقدمہ ہار گیا۔ لندن کے شہر برینٹ کے مائیکلا سکول میں نماز کی اجازت نہ دینے پر طالبہ نے

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز)مالک سے پیسوں کے تنازع کے بعد دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک لیمبورگینی کو ملزمان نے آگ لگا دی۔ بھارتی شہر حیدرآباد کے قریب لگژری اسپورٹس کار لیمبورگینی کو مالک کے ساتھ دیرینہ تنازعہ پر جلا دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ایک شخص جو