بین الاقوامی

نشئی پولیس اہلکار سے قیمتی مشین چھین کر فرار ہوگیا

حیدرآباد(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں نشئی پولیس اہلکار سے بریتھ انالائزر مشین چھین کے بآسانی فرار ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار بریتھ انالائزر مشین نشے میں گاڑی چلانے افراد کی شناخت کیلیے استعمال کی جاتی ہے۔ حیدر آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار حسبِ

اسرائیل میں نیتن یاہو مخالف مظاہرہ، جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے نعرے

تل ابیب (روشن پاکستان نیوز)سرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ تل ابیب سے خبر ایجنسی کے مطابق تل ابیب کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے ریلی نکالی اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس موقع پر غزہ جنگ ختم کرنے

غزہ میں اسرائیلی ظلم دیکھ کر ہمارے دل ٹوٹ گئے: شبانہ محمود

لندن(صبیح زونیر)لیبر پارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی ظلم دیکھ کر ہمارے دل ٹوٹ گئے ہیں۔ ’گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں قتل غارت پر کمیونٹی کے جذبات سے آگاہ ہوں، لیبر پارٹی فلسطین کے مسئلے کا طویل المدت حل چاہتی

برطانوی انتخابات: پاکستان کے میڈیاکی پاکستانی اکثریتی علاقوں میں کوریج

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے انتخابات میں پاکستانی میڈیا کی پاکستانیوں کی اکثریت والے علاقوں میں انتخابی مہم کی کوریج جاری ہے، ملک بھر کے انتخابی حلقوں میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں سیاسی صورت حال تبدیل ہونے کا امکان ہے جس

برطانیہ، یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

لندن (صبیح زونیر)برطانیہ میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیز میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کچھ یونیورسٹیز کو عملے اور کورسز کی

ڈھولچی گروپ’’فور برادرز ان یو کے‘‘ نے برطانیہ میں بھی اپنی سروس کا آغاز کر دیا

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)موسیقی اور تقریبات میں ڈھول کی ایک الگ ہی اہمیت ہے، یہی وجہ ہے کہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ جہاں ڈھول بجے، وہاں لوگوں کو اس کی تھاپ پر ناچنے سے روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ڈھول بجانے کا فن برصغیر میں کافی پرانا ہے، خاص طور پر پاکستان

برطانیہ میں بیٹھ کر پاکستان کا بہتر امیج اجاگر کرنے پر مزید محنت کی ضرورت ہے،بیرسٹرامجد ملک

راچڈیل(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے چیف کوآرڈینیٹر اور سابق چیئرمین او پی ایف بیرسٹر امجد ملک نے کہاہے کہ برطانیہ میں بیٹھ کر پاکستان کا بہتر امیج اجاگر کرنے پر مزید محنت کی ضرورت ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو پارلیمان میں لانا مسلم لیگ (ن )کا وعدہ ہے اور اس پر عمل

نائیجیریا: شادی، جنازے، اسپتال پر خواتین کے خودکش حملے، 18 افراد ہلاک

ابوجہ(روشن پاکستان نیوز)نائیجیریا کی ریاست بورنو میں مشتبہ خواتین خودکش بم باروں نے متعدد حملے کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گووزا قصبے میں شادی، جنازے اور اسپتال پر کیے گئے حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا

فرانس میں قبل از وقت انتخابات؛ ووٹنگ کا عمل جاری

پیرس(روشن پاکستان نیوز)  فرانس میں ایوان زیریں قومی اسمبلی کی 577 نشستوں کے لیے قبل از وقت انتخابات کے پہلے مرحلے میں تقریباً 49 ملین ووٹرز رائے دہی میں حصہ لے سکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلے مرحلے میں 50 فیصد ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار کو

اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبےامن کو نقصان پہنچانا ہے: سعودی وزارت خارجہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی کارروائیوں میں توسیع کی منظوری کی مذمت کر دی۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی علاقوں میں آبادکاری کے نئے منصوبوں کی اجازت دینا امن