منگل,  23  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

موزمبیق میں داعش کا بڑاحملہ،درجنوں گرجاگھر،مسیحی برادری کے مکانات جلادیئے

اپوتو(روشن پاکستان نیوز)موزمبیق میں کئی گرجا گھروں اور مسیحی کمیونٹی کے مکانات کو آگ لگا دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق موزمبیق کے کابودیلگادو صوبے میں کیے گئے حملوں میں کئی افراد قتل کر دیے گئے۔ حملوں کے دوران کچھ افراد کو یرغمال بھی بنا لیا گیا، جبکہ

ایران کی مرکزی گیس پائپ لائنوں پر اسرائیلی حملے کا انکشاف

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران مغربی عہدیداروں اور ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک تزویراتی ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے اندر دو بڑی گیس پائپ لائنوں پر خفیہ حملے کیے، جس سے لاکھوں لوگوں کے گھروں میں گیس کی فراہمی

 روس کے اپوزیشن رہنما پُراسرار طور پر جیل میں ہلاک

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی جو صدر ولادیمیر پوتن پر کڑی تنقید کے باعث سزا کاٹ رہے تھے جیل میں انتقال کرگئے۔جیل سروس نے بتایا کہ الیکسی ناوالنی جیل میں اپنی بیرک سے سیر کے لیے نکلے تھے اور بے ہوش ہوگئے جس کے بعد ڈاکٹرز نے

عمرہ زائرین کیلئے قائم نسک ڈاٹ کام کی طرف سے دبئی میں نمائش کا انعقاد

دبئی (روشن پاکستان نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ اور سعودی سیاحتی اتھارٹی کی طرف سے قائم کیے جانے والے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ” نسک ڈاٹ کام” کی طرف سے دبئی میں نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹرتوفیق کی زیرسرپرستی ہونے والی نمائش میں یواے

وزیراعظم رشی سونک معیشت ٹھیک کرنے میں ناکام، برطانیہ کساد بازاری کا شکار

لندن(صبیح زنیر)برطانوی وزیراعظم رشی سونک معشیت کو ٹھیک کرنے میں ناکام ہو گئے جس کے باعث برطانیہ کسادبازاری کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مجموعی قومی پیداوار میں اعشاریہ تین فیصدکمی ہوگئی، شیڈو چانسلر نے بھی وزیراعظم رشی سونک کو طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم معیشت میں بہتری

بھارتی چینل پر لیگی اور پی ٹی آئی رہنمائوں کی لڑائی، میزبان مزے لیتے رہے

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں امن و امان کی خراب صورتحال ہو یا پھر سیاست میں گرما گرمی، بھارتی میڈیا پاکستان پر بے جا تقنید کرنے سے باز نہیں آتا ہے، ایسا ہی کچھ پاکستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہوا ہے، جس میں پی ٹی آئی اور ن

بھارتی کسانوں کا دہلی چلو مارچ تیسرے روز بھی جاری

دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی پولیس نے دہلی اور مضافات میں ایک مہینے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔دہلی آنے والے تمام راستوں پر روکاوٹیں کھڑی کر دیں بھارتی کسانوں کا آج سے پنجاب بھر میں ریلوے سروس معطل کرنے کا اعلان۔اگر مطالبات منظور نہ کیے گئے تو پورے

آئندہ امریکی صدر جوبائیڈن یا ٹرمپ؟ روسی صدر نے بتادیا

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس سال نومبر میں ہونے والے امریکی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جوبائیڈن کو بطور صدر ترجیح دی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں روسی صدر نے موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کو زیادہ تجربے کار قرار دیا۔

آن لائن پٹیشن میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی اوران کیخلاف مقدمات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

اوورسیز پاکستانیز نے کہاکہ پاکستان کے عوام کے لیے امید کی کرن سابق وزیر اعظم عمران خان ہی ہیں، ان کے مطابق عمران خان کا بطور وزیر اعظم دور معیار زندگی اور پاکستان کی مجموعی حیثیت کو بہتر بنانے کی کوششوں سے بھرا ہوا ہے ، تبدیلی کے لیے اس

خوشخبری، پی آئی اے کا رمضان المبارک سے قبل فلائٹ ٹکٹوں پر رعایت کا اعلان،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسافروں کی آمد و رفت میں اضافے کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے رمضان المبارک اور عیدالفطر سے قبل اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ نیشنز فلیگ کیریئر نے کہا کہ مسافر پے پاک اور