هفته,  14 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

مودی کی 8 جون کو ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی 8 جون کو بطور وزیراعظم ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی ہو گئی۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا کے ذریعے یہ اطلاع سامنے آئی تھی کہ عام انتخابات میں بی جے پی کے 24 جماعتی اتحاد این ڈے اے کی کامیابی کے

پاکستانی خاتون فائزہ شاہین نے برطانیہ کی لیبر پارٹی سے راہیں جدا کرلیں

لندن(صبیح زونیر)پاکستانی خاتون فائزہ شاہین نے برطانیہ کی لیبر پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ فائزہ شاہین نے لیبر پارٹی پر نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ انہیں چنگفورڈ اور ووڈفورڈ گرین سیٹ سے انتخابات میں حصہ لینا تھا تاہم انہیں بدھ کو

خان اصغر خان صدر یوتھ ونگ فرانس کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

مانچیسٹر(روشن پاکستان نیوز)خان اصغر خان صدر یوتھ ونگ فرانس نے آج سینئر نائب صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیرز مسلم لیگ ن بیرسٹر امجد ملک سے انکے چیمبر میں خصوصی ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی امور ، مسلم لیگ ن کی تنظیم کی کارکردگی اور اوورسیز کے مسائل زیر

مودی رام مندر کی تعمیر کے باوجود ایودھیا سے الیکشن کیوں ہارے؟

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا کے انتخابی نتائج کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی مسلسل تیسری بار پارلیمانی انتخابات جیتنے والے پہلے سیاسی رہنما بن گئے ہیں لیکن بی جے پی بھاری اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ بی جے پی کی قیادت میں سیاسی

سعودی عرب ، حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 9 افراد گرفتار ، قید و جرمانہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 9 افراد کو گرفتار کرکے قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ العربیہ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے حج سکیورٹی فورسز نے حج ضوابط اور پرمٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 9 افراد کو

برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر 7 افراد مجرم قرار

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کی عدالت نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر 7 افراد کو مجرم قرار دیدیا ہے۔ مجرموں میں محمد عمار، محمد ضمیر، عابد صدیقی، محمد سیاب، یاسرعجائیبی، طاہر یاسین اور رامین باری شامل ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جنسی زیادتی کا شکار لڑکیوں کی عمریں 11 اور 16

برطانوی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری کر دیئے

لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ کی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ برطانوی قومی نشریاتی ادارے کے مطابق نئے نوٹوں کا اجراء خراب شدہ نوٹوں کی جگہ کیا جا رہا ہے ، جب مانگ پیدا ہو گی تو آہستہ آہستہ بڑی

نریندر مودی بھارتی وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہوگئے

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ہفتے کو دوبارہ حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم مودی صدر کی رہائش گاہ پہنچے۔ مودی نے لوک سبھا تحلیل کرنے کے لیے سفارشی خط بھارتی صدر دروپدی

نریندر مودی وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی، تیسری مدت کیلئے 8 جون کو حلف اٹھائیں گے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اب وہ تیسری مدت کیلئے 8 جون کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے بعد بھارتی وزیراعظم نے صدر کی رہائش گاہ جا کر لوک سبھا تحلیل کرنے

یورپی ملک سلووینیا نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا

لوباینا(روشن پاکستان نیوز)سپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلووینیا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو تسلیم کرنےکی منظوری دے دی، 90 رکنی پارلیمنٹ میں سے 52 ارکان نے بل کی حمایت کی جبکہ دیگر اراکین