هفته,  14 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول

لندن(صبیح زونیر)ویزا لگے یا مسترد ہو، برطانیہ کو لاکھوں پاؤنڈ کا فائدہ ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023 میں برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول ہوئے۔ میڈیا رپورٹ مطابق 2023 میں پاکستان سے برطانوی ویزے کی 40 فیصد درخواستیں رد ہوئیں۔ میڈیا

بھارت کے نئے آرمی چیف کا اعلان

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 30 جون کو چارج سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اس وقت وائس چیف آف آرمی اسٹاف ہیں اور وہ

بھارت میں امریکی خاتون کیساتھ بڑا دھوکا، 300 روپے کے زیورات 6 کروڑ میں بیچ ڈالے

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی ریاست راجستھان میں امریکی خاتون کو سونا خریدتے ہوئے کروڑوں روپے کا دھوکا دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون چیریش کو 300 روپے کے زیور 6 کروڑ روپے میں بیچ دیے گئے۔ خاتون نے جے پور کے جوہری بازار میں ایک دکان

ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد طیارے کے حادثے میں ہلاک

  ملاوی (روشن پاکستان نیوز)افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔اس بات کی تصدیق ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے کی۔ملاوی کے صدر نے ٹی وی خطاب کے دوران بتایا کہ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کا ملبہ دریافت کرلیا ہے اور اس

ای سگریٹ سے لڑکی کا پھیپھڑا پھٹ گیا

لندن(روشن پاکستان نیوز)آج کل کے نوجوانوں میں ای سگریٹ کا استعمال کافی حد تک بڑھ گیا ہے۔ مگر متعدد افراد کو یہ نہیں معلوم کہ ای سگریٹ ایک خاموش قاتل کی طرح کام کرتی ہے اور آپ کے جسم کے اندرونی اعضا کو کمزور کردیتی ہے۔ حال ہی میں ایک

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد منظور کر لی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد منظور کر لی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کی گئی، قرارداد کے مسودے کی منظوری صدر جوبائیڈن

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کے لیے امریکی قرارداد منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی قرارداد منظور کرلی۔ امریکی قرارداد کو 15 میں سے 14 ارکان نے ووٹ دیے جبکہ روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ غزہ میں جنگ بندی کے لیے یہ تجاویز ایک ہفتہ قبل

یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک

صنعا(روشن پاکستان نیوز)یمن کے ساحل پر افریقہ سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 38  تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔ یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق

مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

سری نگر (روشن پاکستان نیوز)مقبوضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد کی ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کشمیر  پولیس کا بتانا ہے کہ مذکورہ واقعہ ریاسی میں اتوار کو  اس وقت پیش آیا

تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے والے مودی کی کابینہ میں کوئی مسلمان وزیر نہیں

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز)14.2 فیصد مسلم آبادی والے ملک بھارت کی نئی مودی کابینہ میں کسی بھی مسلمان وزیر کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30 وزراء اور 41 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ اس کابینہ میں