







برسلز (نیوزڈیسک)نارتھ اٹلانٹک کونسل (این اے سی) نے ڈچ وزیر اعظم مارک روٹ کو نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کا اگلا سیکریٹری جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مارک روٹ یکم اکتوبر 2024 سے سیکریٹری جنرل کے طور پر اپنے فرائض سنبھالیں گے۔ انہوں نے یہ عہدہ جینز اسٹولٹن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے بھاری اکثریت سے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد انتخابی دھاندلی کے دعوؤں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے حق میں ووٹ دے دیا۔ امریکی ایوان نے ”پاکستان کے فروری 2024 کے انتخابات میں مداخلت یا بے ضابطگیوں کے دعووں کی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)عروف سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کا امریکا کو دنیا کے پہلے جوہری بم تیار کرنے کی ترغیب دینے کے حوالے سے لکھا جانے والا خط نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 1939ء میں صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کو لکھے گئے خط میں متنبہ

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)آئندہ ماہ چارجولائی کو برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں ورکرپرٹی جی بی کی انتخابی مہم کاآغاز کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی مہم میں ورکرپارٹی کے سربراہ جارج گیلوے اورمانچسٹر،بریڈفورڈ سے انتخابی میدان میں حصہ لینے والے اٹھارہ امیدواروں نے شرکت کی ۔ عام انتخابات

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی حکومت نے خانہ کعبہ کے نئے کلید بردار کا اعلان کر دیا ہے۔ حرمین شریفین کے سرکاری ہینڈل کی جانب سے شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق عبدالوہاب بن زین العابدین الشیبی خانہ کعبہ کے نئے چیف اور کلید بردار ہیں۔ یہ اعلان 22

واشنگٹن(روشن پاکستان یوز)امریکا نے سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر افسوس کا اظہار کردیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ مذہبی طور پر تشدد کے واقعات پر تشویش ہے۔ امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ

لندن(صبیح زونیر)برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے گھر گھسنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چاروں افراد کو منگل کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔ برطانوی پولیس کے مطابق ملزمان کی عمریں 52، 43 ،21 اور 20 سال ہے

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)مانچسٹر میں معروف کاروباری شخصیت انیل مسرت نے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمعروف کاروباری شخصیت انیل مسرت نے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ عشائیے میں میئر لندن صادق خان، امیدوار لیبر

بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تنگ عوام نے منگل کو ٹیکس میں اضافے کا قانون پاس کئے جانے کے بعد پارلیمنٹ کی بلڈنگ پر دھاوا بول کر اسے آگ لگا دی، اس دوران پولیس کی فائرنگ سے کم از کم 10 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں پارلیمنٹ

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں ایک سابق اسرائیلی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کارگل جنگ میں حمایت کے بدلے آج اسرائیل کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی میں سابق اسرائیلی سفیر ڈینیئل کارمن نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارگل جنگ