اتوار,  21  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

برطانیہ میں ایچ ایس بی سی کی اے ٹی ایم غیر فعال،شہریوں،مسافروں کو مشکلات کا سامنا

ڈانکاسٹر(روشن پاکستان نیوز)یارکشائرکے علاقے ڈان کاسٹر ٹرین اسٹیشن پر موجودبرطانیہ کے بڑے بینک ایچ ایس بی سی کی اے ٹی ایم مشین غیر فعال ہونے سے شہریوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،خراب سروس کے باعث شہری استعمال ترک کر نے لگے جبکہ انتظامیہ صارفین کو

ماشاءاللہ ، معروف امریکی مصنف اور انکی اہلیہ نے رمضان کی پہلی شب اسلام قبول کر لیا

نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والے مشہور امریکی مصنف اور انسانی حقوق کے کارکن جیفری سین کنگ اور ان کی اہلیہ رائے کنگ نے رمضان المبارک کی پہلی رات اسلام قبول کیا۔ پیر کو امریکہ میں مقیم پروفیسر خالد بیدون نے انسٹاگرام پر ایک لائیو ویڈیو شیئر کی جس

معروف امریکی مصنف و صحافی شان کنگ نے اہلیہ سمیت اسلام قبول کرلیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)ایوارڈ یافتہ معروف لکھاری، صحافی اور انسانی حقوق کے رہنما 44 سالہ جیفری شان کنگ نے اپنی اہلیہ رائے کنگ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا۔ شان کنگ کو نسل پرستی اور خصوصی طور پر افریقیوں اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کی وجہ سے شہرت

اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں: حماس سربراہ

غزہ(روشن پاکستان نیوز) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہےکہ ہماری طرف سے اسرائیل کے ساتھ بات چیت کے دروازے اب بھی کھلے ہیں۔ ٹی وی پر جاری بیان میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ثالث کار رمضان سے قبل غزہ میں سیز

برطانیہ،بکنگھم پیلس کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والا گرفتار

لندن(صبیح زُونیر)برطانیہ میں ایک شخص نے گاڑی بکنگھم پیلس کے دروازے سے ٹکرا دی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق بکنگھم پیلس کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ پیر کو ہو گا

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور رمضان المبارک کا پہلا روزہ پیر کو ہو گا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں اتوار کو رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور پہلا روزہ یکم رمضان 1445 ہجری 11مارچ 2024 بروز پیر کو

راتوں رات یوکرین کے 47 ڈرونز کو تباہ کر دیا،روس کا دعویٰ

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے کہا ہے کہ اس نے اپنے جنوبی علاقوں میں راتوں رات یوکرین کے 47 ڈرونز کو تباہ کر دیا جو زیادہ تر یوکرین کی سرحد سے متصل روسٹوو کے علاقے میں ہوئے۔ یوکرین میں ماسکو کی فوجی کارروائی کا اب یہ تیسرا سال ہے جس

برطانیہ مسلمان فوجیوں کیلئے 35.8 کروڑ روپے سے یادگار تعمیر کرے گا

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کی حکومت نے سلطنتِ برطانیہ کے لیے لڑنے والے مسلم فوجیوں کی یادگار تعمیر کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔ اس یادگاری کی تعمیر پر 10 لاکھ برطانوی پاؤنڈ (35 کروڑ 80 لاکھ پاکستانی روپے) خرچ ہوں گے۔ برطانوی حکومت نے دو عالمگیر جنگوں میں اس

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند آج دیکھا جائے گا

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند آج دیکھا جائے گا، ماہرین فلکیات کے مطابق چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، چاند نظر آنے کی صورت میں سعودی عرب میں ماہ صیام کا پہلا روزہ 11مارچ بروز پیر کو ہوگا۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے

سعودی عرب میں گونگا بہرا بچہ پہلی مرتبہ سننے کے قابل، اپنا نام سن کر رو پڑا

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں ایک ایک ویڈیو کلپ نے زندگی میں پہلی بار آوازیں سننے پر ایک چھوٹے بچے کے ردعمل کو پیش کیا ہے۔ بچے محمود کا کوکلیئر امپلانٹ آپریشن کیا گیا تو وہ سننے کے قابل ہوگیا۔ اس نے پہلی مرتبہ اپنا نام سنا تو رو دیا۔اسمعک