







روم (روشن پاکستان نیوز) دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جو مفت شہریت کے ساتھ بڑی رقم بھی ادا کرتے ہیں، انہی میں ایک یورپی ملک اٹلی بھی سامنے آیا ہے جو لوگوں کو رہائش کے ساتھ لاکھوں روپے کی ادائیگی بھی کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی کے

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی حکام نے یکم محرم 1446ھ کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ اردو نیوز کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا کام 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کے ذریعے انجام پاتا ہے۔ ہر سال پرانے غلاف کعبہ کو جن سنہرے کڑوں سے

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرےمرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجےسےشام چھ بجےتک جاری رہےگا،رن آف مرحلےمیں صدارتی امیدواروں مسعود پیز شیکیان اورسعید جیلیلی کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ صدارتی الیکشن کےپہلےمرحلےمیں کوئی امیدوارمطلوبہ اکثریت حاصل نہیں کرسکا انتخابات میں

لندن(صبیح زونیر) برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔ برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جہاں 650 میں سے

لندن(صبیح ذونیر)برطانوی ملک ویلز کی حکومت نے سیاست دانوں پر جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ویلز حکومت نے 2026 کے انتخابات سے قبل ایک قانون متعارف کروانے کا اعادہ کیا ہے جس کے تحت جان بوجھ کر گمراہ کن بیانات دینے پر اراکین پارلیمنٹ کو معطل کیا جا

لندن(صبیح زونیر)برطانوی پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا وقت ختم ہوجانے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لیبر پارٹی کو برتری حاصل ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ٹوٹل 650 نشستوں

لندن(صبیح زونیر)برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہو گئیں۔ روزینہ ایلن خان نے 29 ہزار 209 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ روزینہ ایلن خان نے کاسٹ کیے گئے ووٹس میں سے 55 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ گزشتہ

میکسیکو (روشن پاکستان نیوز)میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس میں گوئٹے مالا کی سرحد کے قریب ایک ٹرک سے 19 لاشیں برآمد ہوئیں۔ریاستی اٹارنی جنرل کے مطابق ٹرک سے پائی جانے والی لاشوں میں سے 5 افراد کے جسم میں گولیوں کے زخم موجود تھے، لاشوں نے گہرے رنگ کے

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ میں شامی پناہ گزینوں کے خلاف پرتشدد واقعات کے بعد 470 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پرتشدد واقعات اس وقت شروع ہوئے جب ترک پولیس نے ایک شامی شخص کو 7 سال کی شامی بچی سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا۔ شام مخالف

قاہرہ(روشن پاکستان نیوز)مصر کی معروف اداکارہ سلویٰ محمد علی کی متنازع وصیت نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری اداکارہ نے انٹرویو کے دوران اپنی عجیب و غریب خواہش کا اظہار کیا ہے۔ مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک اداکارہ کی خواہش ہے کہ